ڈونلڈ ٹرمپ

الیکشن 2020 میں مبینہ مداخلت، ٹرمپ کا مقدمہ التوا کا شکار

واشنگٹن(گلف آن لائن)امریکی سپریم کورٹ نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مبینہ طور پر حاصل استثنی سے متعلق مقدمے کی تیز تر سماعت سے انکار کردیا، اس سے 2020 کے الیکشن میں سابق صدر کی مبینہ مداخلت کا مقدمہ التوا مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

الیکشن میں پیپلز پارٹی کی فتح دیکھ رہا ہوں، مراد علی شاہ

سیہون شریف (نمائندہ خصوصی) رہنما پیپلزپارٹی اور سابق وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ الیکشن میں پیپلز پارٹی کی فتح دیکھ رہا ہوں۔ کاغذات نامزدگی فارم جمع کرانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

سابق چیئرمین پی ٹی آئی

سپریم کورٹ نے سائفر کیس میں عمران خان، شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت منظورکرلی

اسلام آباد (گلف آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سائفر کیس میں سابق و زیر اعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست منظور کرتے ہوئے دونوں کو دس دس لاکھ مزید پڑھیں

اعتزاز احسن

لندن پلان ہے کہ انتخابات کی تاریخ وہی ہو جو نواز شریف چاہتے ہیں،اعتزاز احسن

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران اعتزاز احسن نے کہا کہ ن لیگ انتخابات سے بھاگنا چاہتی ہے۔ بار کے اعلامیے ایک ہی جیسے ہیں، ان کے اہم لیڈر اعظم نذیر تارڑ ہیں۔CEC مزید پڑھیں

استحکام

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں استحکام کا سلسلہ جاری

کراچی (گلف آن لائن )ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں استحکام کا سلسلہ جاری ہے، منگل کو بھی زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں روپیہ مزید تگڑا ہوا۔ ملک میں گذشتہ 5ماہ کے دوران 6ارب 40کروڑ ڈالر کے فارن مزید پڑھیں

اشرف بھٹی

معاشی استحکام اور عوام کی خوشحالی کیلئے سیاسی استحکام نا گزیر ہے ‘اشرف بھٹی

لاہور(گلف آن لائن )آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ معاشی استحکام اور عوام کی خوشحالی کیلئے سیاسی استحکام نا گزیر ہے ، ملک کے موجودہ حالات میں آئندہ عام انتخابات انتہائی اہمیت کے مزید پڑھیں

آصف زرداری

آصف زرداری کی الیکشن میں پی ٹی آئی سے اتحاد نہ کرنے کی ہدایت

پشاور (نمائندہ خصوصی ) سابق صدر آصف علی زرداری نے پارٹی رہنماؤں کو تحریک انصاف سے انتخابات میں اتحاد نہ کرنے کی ہدایت کر دی۔ آصف علی زرداری کی گورنر ہاؤس پشاور میں گورنر غلام علی اور پارٹی رہنماؤں سے مزید پڑھیں

سردار مہتاب خان

سردار مہتاب خان کا ن لیگ سے باضابطہ راہیں جدا کرنے کا فیصلہ

پشاور( نمائندہ خصوصی) سابق گورنر خیبرپختونخوا اور سینئر سیاستدان سردار مہتاب خان نے مسلم لیگ ن سے باضابطہ راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق سابق گورنر خیبرپختونخوا سردار مہتاب نے مسلم لیگ ن سے باضابطہ علیحدگی مزید پڑھیں

شہباز شریف

پی ٹی آئی 8فروری کے انتخابات ملتوی اور سبو تاژ کرنے کی سازش کررہی ہے، شہباز شریف

لاہور(نمائندہ خصوصی) صدر مسلم لیگ ن اور سابق وزیر اعظم شہبازشریف نے کہا کہ پی ٹی آئی 8فروری کے انتخابات ملتوی اور سبو تاژ کرنے کی سازش کررہی ہے ،پی ٹی آئی کی درخواست عوام کی ترجمانی کو سبو تاژ مزید پڑھیں

فواد حسن فواد

امن امان کی صورتحال کے باعث انتخابات میں تاخیر نہیں ہوگی،فواد حسن فواد

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) نگران وفاقی وزیر فواد حسن فواد نے کہا ہے کہ امن و امان کی صورتحال کے باعث انتخابات میں تاخیر نہیں ہو گی۔ امریکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے فواد حسن فواد نے کہا کہ انتخابات مزید پڑھیں