وزیراعلی خیبرپختونخوا

ملک میں بار بار آئین توڑا جا رہا، ہم آخری حد تک جائینگے،وزیراعلی خیبرپختونخوا

پشاور (نمائندہ خصوصی) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ملک میں بار بار آئین کو توڑا جا رہا ہے، ہم آخری حد تک جائیں گے، پیچھے نہیں ہٹیں گے، غیرقانونی طور پر ارکان کو حلف نہیں لینے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

پی ٹی آئی وکیل نے مانا تھا انتخابی نشان واپس لینے پر مخصوص نشستیں نہیں ملیں گی، چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد(نمائندہ خصو صی) چیف الیکشن کمشنر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی وکیل نے سپریم کورٹ میں مانا تھا کہ اگر ہم سے نشان لے لیا گیا تو مخصوص نشستیں نہیں ملیں گی۔ الیکشن کمیشن نے سنی اتحاد مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشان واپس لینے سے متعلق الیکشن کمیشن کا اختیار درست قرار

لاہور (گلف آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشان واپس لینے سے متعلق الیکشن کمیشن کے اختیار کو درست قرار دیدیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشان واپس لینے کے اختیار کے خلاف درخواست کو مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کا انتخابی نشان واپسی کیس میں اٹارنی جنرل ،الیکشن کمیشن کو نوٹس، جواب طلب

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے امیدواروں سے انتخابی نشان واپس لینے کے کیس میں اٹارنی جنرل اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کردیا۔ ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد بلال حسن نے الیکشن ایکٹ کے سیکشن 215کے خلاف اظہر صدیق ایڈووکیٹ مزید پڑھیں

مشاہد حسین سید

کسی سیاسی جماعت سے انتخابی نشان چھیننا غیر جمہوری ہے، مشاہد حسین سید

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور چیئرمین سینیٹ دفاعی امور کمیٹی سینیٹر مشاہد حسین سید نے سپریم کورٹ کے پی ٹی آئی سے بلے کا نشان واپس لینے کے فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

انتخابی نشان تبدیل کرنے کا فیصلہ چیلنج کیا جائے گا، الیکشن کمیشن

لاہور(نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ بہاولپور بینچ کی جانب سے الاٹ کئے گئے انتخابی نشانات تبدیل کرنے کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے طلبی اور ریمارکس سے متعلق حکم نامہ جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری حکم نامے مزید پڑھیں

فاروق ایچ نائیک

پی ٹی آئی نے الیکشن ٹھیک نہیں کرایا اس لیے انتخابی نشان نہیں مل سکا،فاروق ایچ نائیک

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پیپلز پارٹی کے سینیٹر فاروق ایچ نائیک نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے الیکشن ٹھیک نہیں کرایا اس لیے ان کو انتخابی نشان نہیں مل سکا، پاکستان تحریک انصاف بطور پارٹی اپنی جگہ موجود ہے۔ہائی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

صوبائی الیکشن کمشنر، ڈی آر اوز اور آر اوز انتخابی نشان کی تبدیلی سے اجتناب کریں، الیکشن کمیشن

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ صوبائی الیکشن کمشنر، ڈی آر اوز اور آر اوز انتخابی نشان کی تبدیلی سے اجتناب کریں۔ اپنے بیان میں الیکشن کمیشن نے کہا کہ اگر انتخابی نشان کی تبدیلی لازم ہو مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

سپریم کورٹ کے فیصلے کے باوجود الیکشن کا بائیکاٹ نہیں کریں گے، بیرسٹر گوہر

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ان کی جماعت سپریم کورٹ کے فیصلے کے باوجود انتخابات کا بائیکاٹ نہیں کرے گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بلے کا انتخابی مزید پڑھیں

شیری رحمن

شیری رحمن کا پی پی کے امیدواروں کے انتخابی نشان میں رد و بدل پر اظہارِ تشویش

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی( پی پی پی) کی نائب صدر و سینیٹر شیری رحمن نے پنجاب میں اپنی پارٹی کے امیدواروں کے انتخابی نشان تیر میں رد و بدل پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ سینیٹر شیری رحمن مزید پڑھیں