بسنت

لاہور میں بسنت کی تیاریاں عروج پر، اندرون شہر کی 105 عمارتیں انتہائی خطرناک قرار

لاہور(نمائندہ خصوصی )لاہور میں بسنت منانے کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں۔ اندرون شہر 254 خستہ حال چھتوں کی نشاندہی کر دی گئی، 105 عمارتوں کو انتہائی خطرناک قرار دیدیا گیا، ڈی جی والڈ سٹی نجم الثاقب کا کہنا ہے مزید پڑھیں