چین

چین کی سنکیانگ سے متعلق بلوں کی اینٹیٹی لسٹ میں امریکہ کی جانب سے چینی کمپنیوں کو شامل کرنے کی مذمت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی وزارت تجارت کے ترجمان نے نام نہاد سنکیانگ سے متعلق بل کی امریکی فہرست میں 29 چینی کمپنیوں کو شامل کرنے کے حوالے سےایک سوال کے جواب میں چین کا موقف واضح کیا۔بد ھ کے روز ترجمان مزید پڑھیں

ڈاکٹرعافیہ

امریکامیں قید ڈاکٹرعافیہ صدیقی کا امریکی عدالت میں مقدمہ دائر

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے امریکی حکومت، فیڈرل بیورو آف پریزنس اور متعدد جیل حکام کے خلاف وفاقی عدالت میں ایک جامع مقدمہ دائر کیا ہے جس میں جیل کے عملے پر آئینی اور انسانی حقوق مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل

عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو نوٹس جاری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان سے ان کی بہن نورین نیازی کی ملاقات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو (کل)جمعرات کیلئے نوٹس جاری کردیا جبکہ شوکت خانم مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

زین قریشی کی اہلیہ کو اٹھانا فسطائیت کی آخری حد ہے، بیرسٹر سیف

پشاور(نمائندہ خصوصی)مشیرِ اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ گھر کی عورتوں کو اٹھانا فسطائیت کی آخری حد ہے۔بیرسٹر محمد علی سیف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وفاقی و پنجاب حکومت آئین، قانون اور انسانی مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

چین کی یورپی پارلیمنٹ کی جانب سے چین کو غلط بیانیے کے ذریعے بدنام کرنے کی شدید مذمت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں یورپی پارلیمنٹ کی جانب سے منظور کی گئی چین سے متعلق قرارداد کے حوالےسے سوال کے جواب میں کہا کہ یورپی پارلیمنٹ کی متعلقہ قرارداد حقائق مزید پڑھیں

انسانی حقوق

امریکہ کی جانب سے انسانی حقوق کے معاملات کو سیاسی رنگ دینا غیر مقبول ہوتا جا رہا ہے ، چینی میڈ یا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا 57 واں اجلاس ایک ماہ سے جاری ہے ۔اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی خصوصی نمائندہ ایلینا دوہان نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ امریکا اور دیگر ممالک کی مزید پڑھیں

لاہور ٹیکس بار

نان فائلر کیٹیگری ختم کرنے کافیصلہ خوش آئند ،فائلر بننے کیلئے بھرپور آگاہی مہم چلائی جائے ‘ لاہور ٹیکس بار

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور ٹیکس بار ایسوسی ایشن نے حکومت کی جانب سے نان فائلر کیٹیگری ختم کرنے کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا میں کہیں بھی نان فائلر کا تصور نہیں ہے ، تاہم فائلر مزید پڑھیں

 چینی وزیر خا رجہ

امریکہ سمیت چند  ممالک کی جانب سے انسانی حقوق کے معاملات میں ساز باز انتہائی غیر مقبول ہو رہی ہے،  چینی وزیر خا رجہ

نیو یا رک (نمائندہ خصوصی) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق اور متعدد ممالک کے وزرائے خارجہ مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ

وزیرِاعظم اور وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ ترمیمی پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس منظور کر لیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیرِاعظم اور وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ ترمیمی پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس منظور کر لیا۔وفاقی کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس منظور کیا۔وزارتِ قانون نے گزشتہ روز آرڈیننس وزیرِاعظم اور کابینہ کو بھجوایا تھا۔ آرڈیننس مزید پڑھیں

صدر مملکت

حضرت محمد ۖرہتی دنیا تک انسانیت کے لئے ہدایت کا سرچشمہ ہیں،صدر مملکت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ حضرت محمد ۖرہتی دنیا تک انسانیت کے لئے ہدایت کا سرچشمہ ہیں،ان کی سیرتِ طیبہ ہمیں ہر شعبہ زندگی میں رہنمائی فراہم کرتی ہے، موجودہ دور میں درپیش مزید پڑھیں