ابوالفضل شکارچی

ٹرمپ جنگ اور بحرانوں سے نکلنے کا باعزت راستہ تلاش کر رہے ہیں، ترجمان ایرانی فوج

تہران(نمائندہ خصو صی) ایرانی افواج کے سینئر ترجمان بریگیڈیئر جنرل ابوالفضل شکارچی نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جنگ اور جاری بحرانوں سے نکلنے کا باعزت راستہ تلاش کر رہے ہیں۔ ایک بیان میں بریگیڈیئر جنرل ابوالفضل شکارچی مزید پڑھیں

انقلاب

آج بھی دشمن پر قابو پانے کے لیے تیار ہیں، پاسدران انقلاب

تہران(نمائندہ خصوصی)سربراہ پاسدران انقلاب نے کہا ہے کہ صیہونی ریاست سے مستقبل کی ممکنہ معرکہ آرائی کے لیے ایرانی افواج کے اسٹیلتھ میزائل کی تیاری شروع کریں گی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق پاسداران انقلاب کے سربراہ میجر جنرل پاک پور مزید پڑھیں

ایران

ایران کی یمن کے متعدد علاقوں پر امریکی فضائی حملوں کی شدید مذمت

تہران(نمائندہ خصوصی) ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے یمن میں متعدد مقامات پر فضائی حملے کرنے کے امریکی اقدامات کی شدید مذمت کی جس میں خواتین اور بچوں سمیت کئی ہلاکتیں ہوئیں۔ مزید پڑھیں

ڈاکٹر مصدق ملک

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی ڈی ریگولیشن پر کام کر رہے ہیں، مصدق ملک

کراچی (نمائندہ خصوصی)وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ ملک کے توانائی کے شعبے میں تبدیلی لا رہے ہیں، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی ڈی ریگولیشن پرکام کر رہے ہیں اورتمام غیر ضروری ریگولیشن کو ختم کریں گے۔ اوجی مزید پڑھیں

مریم نواز

چولستان میں ”گرین پاکستان پروگرام” کا آغاز

لاہور (نمائندہ خصوصی)پنجاب میں زراعت کو ماڈرن اورجدید بنانے کے انقلابی پروگرام کے تحت کسانوں کو تمام زرعی سہولیات ایک چھت تلے فراہم کرنے کا منصوبہ شروع کردیا گیاہے۔ چولستان میں ”گرین پاکستان پروگرام” منصوبہ کا آغازکردیا گیا ہے،کنڈائی اور مزید پڑھیں

خواجہ آصف

طاقتور بحریہ سمندری تجارت کے تحفظ کی ضامن ہے، خواجہ آصف

کراچی(نمائندہ خصوصی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ طاقتور بحریہ سمندری تجارت کے تحفظ کی ضامن ہے۔ پاک بحریہ کی امن مشقوں کے تیسرے روز کراچی میں محفوظ سمندر،خوشحال مستقبل کے عنوان سے پہلے امن ڈائیلاگ کی افتتاحی مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

غزہ سے فلسطینیوں کی منتقلی کے حوالے سے مصری صدر سے بات کی ہے، ٹرمپ

واشنگٹن ( نمائندہ خصوصی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انھوں نے غزہ سے فلسطینیوں کی منتقلی کے حوالے سے مصری صدر عبد الفتاح السیسیسی سے بات کی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی صدر کے مطابق انھوں نے مزید پڑھیں

مریم نواز

پنجاب میں صحت کے شعبے میں انقلابی اقدامات کا آغاز ہو چکا ہے’مریم اورنگزیب

لاہور (نمائندہ‌خصوصی)پنجاب میں صحت کے شعبے میں انقلابی اقدامات کا آغاز ہو چکا ہے. وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر محکمہ صحت نے آئندہ چار سال کے ترقیاتی منصوبے کا تفصیلی لائحہ عمل پیش کر دیا مزید پڑھیں

چھیوشی میگزین

چھیوشی میگزین میں ” کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے خود میں انقلاب کو گہرائی سے فروغ دینا” کے عنوان سے چینی صدر کا اہم مضمون شائع ہوگا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) پیر کے روز شائع ہونے والے چھیوشی میگزین کے چوبیسویں شمارے میں سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری، عوامی جمہوریہ چین کے صدر اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ کا ایک مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

جو شخص دیسی گھی کے مرغوں ،بکروں کے علاوہ رہ نہیں سکتا وہ بھوک ہڑتال کیسے کرسکتا ہے’عظمیٰ بخاری

لاہور( نمائندہ خصوصی) صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ اڈیالہ جیل میں قید جو شخص دیسی گھی کے مرغوں اور بکروں کے علاوہ رہ نہیں سکتا وہ بھوک ہڑتال کیسے کرسکتا ہے، مجھے لگتا ہے بھوک ہڑتال مزید پڑھیں