نگران وزیراعظم

ملک میں امن کیلئے سیاسی جماعتوں کو مل بیٹھ کر قانون سازی کرناہوگی، نگران وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ملک میں امن کیلئے سیاسی جماعتوں کو مل بیٹھ کر قانون سازی کرنا ہوگی۔ اسلام آباد میں پولیس کے سابق انسپکٹر جنرلز کی 7 ویں سالانہ کانفرنس مزید پڑھیں

انوار الحق کاکڑ

ملکی معیشت میں سٹاک مارکیٹ کا کلیدی کردار ہے،انوار الحق کاکڑ

کراچی (نمائندہ خصوصی) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ملکی معیشت میں سٹاک مارکیٹ کا کلیدی کردار ہے،ہمارا عزم ہے کہ معاشی بہتری کے ثمرات سے قوم مستفید ہو، معیشت کی بہتری کے باعث سٹاک ایکسچینج میں مزید پڑھیں

نگران وزیر اعظم پاکستان

نگران وزیر اعظم پاکستان کی شام کے وزیر اعظم سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

دبئی (نمائندہ خصوصی)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے دبئی میں COP 28 کی سائیڈ لائنز پر شام کے وزیراعظم حسین آرنوس سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف امورپر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ وزیر اعظم آفس کے مزید پڑھیں

نگران وزیرِ اعظم

نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کا اعلی ٰکویتی قیادت سے ملاقات کیلئے البیان محل پہنچنے پر پرتپاک استقبال، گارڈ آف آنر پیش

کویت سٹی(نمائندہ خصوصی)نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کا اعلیٰ کویتی قیادت سے ملاقات کیلئے البیان محل پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیاگیا۔محل پہنچنے پر کویت کے اول نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ داخلہ شیخ طلال الخالد الاحمد الصباح نے ان مزید پڑھیں

نگران وزیرِ اعظم

نگران وزیرِ اعظم سے امام کعبہ پروفیسر ڈاکٹر شیخ صالح بن عبداللہ بن حمید کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے مابین تاریخی اور دیرینہ برادرانہ تعلقات ہیں جو مشترکہ عقیدے، اقدار اور ثقافت کی مضبوط بنیادوں پر قائم ہیں، سعودی عرب نے مزید پڑھیں

وزیراعظم

نجکاری پر فوکس ،پی آئی اے کی نجکاری اولین ترجیح ہے، وزیراعظم

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ہماری حکومت نجکاری پر فوکس کر رہی ہے،پی آئی اے کی نجکاری اولین ترجیح ہے،حکومتی اخراجات میں کمی کیلئے بھی مختلف لائحہ عمل وضع کیے گئے مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم

پاکستان امن کا داعی، ہمسائیوں سے برادرانہ تعلقات چاہتا ہے،نگران وزیراعظم

رسالپور (نمائندہ خصوصی ) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان امن کا داعی ہے، ہم ہمسایہ ممالک سے برادرانہ تعلقات کے خواہاں ہیں، پاکستان اسلحے کی کسی دوڑ میں شامل نہیں، خوشی ہے کہ پاک فضائیہ مزید پڑھیں

انوار الحق کاکڑ

حکومت گوادر بندرگاہ میں صنعتوں کے قیام اور مواصلاتی روابط کی بہتری کیلئے اقدامات کر رہی ہے،نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ گوادر بندرگاہ مستقبل قریب میں سمندری راستے سے تجارت کا ایک بڑا مرکز ہوگا، حکومت گوادر بندرگاہ میں صنعتوں کے قیام اور صنعتی علاقوں سے مواصلاتی روابط کی بہتری مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم

بھارت خطے میں تصادم اور عدم استحکام کو ہوا دے رہا ہے،نگران وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ بھارت خطے میں تصادم اور عدم استحکام کو ہوا دے رہا ہے،دنیا میں انصاف ہوتا ہوا نظر آنا چاہیے، غزہ میں اسرائیلی بربریت کی مثال نہیں مزید پڑھیں

نگران وزیراعلی خیبر پختونخوا

انوار الحق کاکڑ کی نگران وزیراعلی خیبر پختونخوا کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے نگران وزیر اعلی خیبر پختونخوا جسٹس(ر)ارشد حسین نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے جسٹس (ر) ارشد حسین کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی مزید پڑھیں