سالانہ امتحانات

لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا آج سے آغاز

لاہور (گلف آن لائن ) لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا آغاز آج جمعہ سے ہوگا۔ لاہور بورڈ حکام کے مطابق انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں 1 لاکھ 95 ہزار 6 سو سے زائد امیدواران شرکت کر مزید پڑھیں

اپریکٹیکل نوٹ بکس

انٹرمیڈیٹ کی نئی پریکٹیکل نوٹ بکس جاری

لاہور( گلف آن لائن)انٹرمیڈیٹ کی فزکس، کیمسٹری، بیالوجی ، کمپیوٹر سائنس اور شماریات کی نئی پریکٹیکل نوٹ بکس جاری کر دی گئیں،صوبہ بھر کے تعلیمی بورڈ رواں سال سے نئی عملی نوٹ بکس کے مطابق انٹرمیڈیٹ کا امتحان لیں گے۔پنجاب مزید پڑھیں

صدر مملکت

سکولوں سے باہر 2کروڑ 62 لاکھ بچوں کو سکول لانے کیلئے ہنگامی اقدامات کی ضرورت ہے ،صدر مملکت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے 2 کروڑ 62 لاکھ بچے سکولوں سے باہر ہونے سے متعلق حالیہ رپورٹ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ہوئے کہا ہے کہ ان بچوں کو سکولوں میں لانے کے لئے مزید پڑھیں

فیصل آباد

فیصل آباد، میٹرک کے سالانہ امتحانات یکم مارچ اور انٹر امتحانات15 اپریل سے شروع ہوں گے

مکوآنہ (گلف آن لائن)بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فیصل آباد، سرگودھا، گوجرانوالہ، ساہیوال، ملتان، بہاولپور، ڈی جی خان، راولپنڈی، لاہور سمیت صوبہ بھر میں میٹرک کے سالانہ امتحانات یکم مارچ2024 اور انٹر امتحانات15 اپریل2024 سے شروع ہوں گے۔ اعلیٰ مزید پڑھیں

bise-faisalabad

فیصل آباد تعلیمی بورڈ کا کارنامہ، انٹرمیڈیٹ کی سند میں پرسنٹیج کی جگہ گریڈ کاکالم چھاپ دیا

فیصل آباد (گلف آن لائن)فیصل آباد تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ کی سند میں پرسنٹیج کی جگہ گریڈ کا کالم چھاپ دیا۔ فیصل آباد تعلیمی بورڈ کی جانب سے 2020 کی سند میں گریڈ اور پرسنٹیج کی جگہ والے کالم میں مزید پڑھیں

madad-ali

نگران وفاقی وزیر تعلیم مدد علی سندھی کا اسلام آباد کالج فار گرلز F-6/2کا اچانک دورہ

اسلام آباد (گلف آن لائن) نگران وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت مدد علی سندھی نے اسلام آباد کالج فار گرلز) F-6/2آئی سی جی) کا اچانک دورہ کیا۔ جمعرات کو اپنے دورے کے دوران وفاقی وزیر تعلیم نے کالج مزید پڑھیں

انٹرمیڈیٹ

تعلیمی بورڈ فیصل آباد نے انٹرمیڈیٹ کی ایک لاکھ سے زائد اسناد غلط چھاپ دیں

مکوآنہ (گلف آن لائن )تعلیمی بورڈ فیصل آباد نے انٹرمیڈیٹ کی ایک لاکھ سے زائد اسناد میں غلطیاں چھاپ دیں۔۔ گریڈ کے کالم میں پرسنٹائل اور شرح کے کالم میں گرید چھاپ کر اسناد تعلیمی اداروں کو بھی بھجوا دی مزید پڑھیں

تعلیمی بورڈ سرگودھا

پنجاب بھر تعلیمی بورڈز کی میٹرک اور انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات نتائج دینے کیلئے تیاریاں تیز

سرگودھا(گلف آن لائن)بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن سرگودھا سمیت پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کلاسز کے ہونے والے سالانہ امتحانات 2023 کے نتائج دینے کے لئے تیاریاں تیز کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق ثانوی تعلیمی مزید پڑھیں

امتحان

تعلیمی بورڈز نے میٹرک ،انٹرمیڈیٹ کے پرچہ جات کی مارکنگ فیس میں اضافہ کردیا

لاہور (گلف آن لائن) پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے پرچہ جات کی مارکنگ فیس میں اضافہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق میٹرک میں 50 سے زائد پیپر چیک کرنے والے ایگزمینرز کو 45 روپے فی پیپر مزید پڑھیں

سکول سربراہان

پنجاب بھر کے سکول سربراہان اور اساتذہ کیلئے بری خبر

مکوآنہ (ایجوکیشن ڈیسک )انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں خراب نتائج,سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے اتھارٹیز سے تفصیلات مانگ لیں۔ناقص کارکردگی کے حامل اداروں کے سربراہان اور اساتذہ کیخلاف کارروائی ہوگی۔ تفصیلات کیمطابق انٹرمیڈیٹ کے خراب نتائج آنے پر محکمہ سکول ایجوکیشن متحرک مزید پڑھیں