ثنا یوسف قتل

اسلام آباد، ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس میں ملزم عمر حیات کا صحت جرم سے انکار

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اسلام آباد میں اپنے ہی گھر میں قتل کی جانے والی ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل کیس میں ملزم عمر حیات نے تمام الزامات مسترد کر دئیے، کیس اپنے آخری مراحل میں داخل ہوگیا۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

پی ٹی آئی نے مذاکرات کا پیغام بھیجا تو ہماری طرف سے انکار نہیں ہوگا،رانا ثنا اللہ

اسلام آبا د(نمائندہ خصوصی )وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور اور وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے مذاکرات کا پیغام بھیجا تو ہماری طرف سے انکار نہیں ہوگا، مزید پڑھیں

غزہ

ہم نے غزہ میں اپنی فوج بھیجنے پر اتفاق نہیں کیا،مصری عہدیدار

قاہرہ(نمائندہ خصوصی)مصر کے ایک اعلی سکیورٹی ذرائع نے اس بات کی تردید کردی ہے کہ کہ قاہرہ کی طرف سے رفح بندرگاہ کو منتقل کرنے یا کرم ابو سالم کے قریب ایک نئی بندرگاہ کی تعمیر کی منظوری دی گئی مزید پڑھیں

فیصل ووڈا

توہین عدالت کیس، فیصل ووڈا کا غیر مشروط معافی مانگنے سے انکار، سپریم کورٹ میں جواب جمع کروا دیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سینیٹر فیصل ووڈا نے توہین عدالت کیس میں غیر مشروط معافی مانگنے سے انکار کر دیا۔ توہین عدالت کیس میں سینیٹر فیصل واوڈا نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کروا دیا۔ فیصل واوڈا نے جواب میں مزید پڑھیں

آٹا مل مالکان

آٹا مل مالکان کا مہنگی سرکاری گندم خریدنے سے انکار

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)آٹا مل مالکان نے مہنگی سرکاری گندم خریدنے سے انکار کردیا۔ذرائع محکمہ خوراک راولپنڈی کے مطابق سرکاری گوداموں میں موجود گزشتہ سال کی گندم خراب ہونے لگی ہے، سرکاری گوداموں میں ایک لاکھ 30 ہزار ٹن سے زائد مزید پڑھیں

لیاقت بلوچ

لیاقت بلوچ کا تصدق جیلانی کے انکوائری کمیشن کی سربراہی سے انکار کا خیر مقدم

لاہور (نمائندہ خصوصی ) جماعت اسلامی کے رہنما لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی کے ججز انکوائری کمیشن کی سربراہی سے انکار کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں رہنما جماعت اسلامی مزید پڑھیں

سپیکر پنجاب اسمبلی

سپیکر پنجاب اسمبلی کا گورنر کی ایڈوائس پر اسمبلی اجلاس بلانے سے انکار

لاہور (نمائندہ خصوصی) سپیکر پنجاب اسمبلی نے گورنر کی ایڈوائس پر اجلاس بلانے سے انکار کردیا جس کے بعد صوبے میں سیاسی بحران شدت اختیار کر گیا ہے۔ گورنر پنجاب کی جانب سے اعتماد کے ووٹ کے لیے 2 صفحات مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا

خیبرپختونخوا کا پی ٹی آئی لانگ مارچ روکنے کیلئے وفاق کو پولیس دینے سے انکار

پشاور(گلف آن لائن)خیبرپختونخوا حکومت نے مرکز کو پی ٹی آئی لانگ مارچ روکنے کے لیے پولیس فورس فراہم کرنے سے انکار کردیا،وزیراعلیٰ محمودخان نے باقاعدہ طور پر اس بارے میں مرکز کو آگاہ کردیا۔ صوبائی وزیر محنت و ثقافت شوکت مزید پڑھیں