تیل و گیس

ملک میں تیل و گیس کی پیداوارمیں ہفتہ وار بنیادوں پر اضافہ

مکوآنہ (نمائندہ خصوصی)ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادوں پراضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔پی پی آئی ایس اورانڈسٹری کے اعدادوشمارکے مطابق 8نومبر2024کوختم ہونے والے ہفتہ میں ملک میں خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار66903بیرل ریکارڈکی گئی ہے جوپیوستہ ہفتہ کے مقابلہ میں مزید پڑھیں