شہباز شریف ،حمزہ شہباز

شہباز شریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ کے مقدمے میں اہم انکشافات

لاہور(گلف آن لائن)شہباز شریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ کے مقدمے میں اہم انکشافات سامنے آئے ہیں،شریف خاندان کی ملکیتی رمضان شوگر کے 10 کم تنخواہوں والے ملازمین کے اکائونٹس میں 7ہزار 404ملین روپے موصول ہوئے۔نجی ٹی وی کے مطابق مزید پڑھیں