سردار ایاز صادق

پاکستان میں بسنے والی اقلیتیں تعلیم، صحت، دفاع، تجارت سمیت تمام شعبہ ہائے زندگی میں قابلِ قدر خدمات انجام دے رہی ہیں، سردار ایاز صادق

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ملک کی تعمیر و ترقی میں اقلیتی برادری کے کردار کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں بسنے والی اقلیتیں تعلیم، صحت، دفاع، تجارت سمیت تمام شعبہ مزید پڑھیں

ایاز صادق

سپیکر ایاز صادق آیت اللہ خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت کرینگے

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)قومی اسمبلی کے سپیکر سردار ایاز صادق ایران کے رہبرِ اعلی آیت اللہ خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے 2 جولائی کو تہران روانہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق ایرانی پارلیمان کے سپیکر محمد باقر مزید پڑھیں

سپیکر قومی اسمبلی

پاکستان، افواج، عدلیہ اور اداروں کے خلاف بات کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، اسپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اپوزیشن لیڈر کے بیانیے کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ایوان میں پاکستان کی مخالفت، افواجِ پاکستان یا عدلیہ کے خلاف کسی قسم کی گفتگو کی اجازت نہیں مزید پڑھیں

ایاز صادق

ایاز صادق سے رومانیہ کے سفیر کی ملاقات، امریکا، ایران کے درمیان معاہدے کو سراہا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے رومانیہ کے سفیر ڈاکٹر ڈین سٹوینیسکو نے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی، سپیکر نے سفیر کا پرتپاک خیرمقدم کیا اور دوطرفہ تعلقات و علاقائی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے مزید پڑھیں

قومی اسمبلی

قومی اسمبلی، بجٹ پر بحث کے دوران اپوزیشن وحکومتی ارکان کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )قومی اسمبلی میں بجٹ پر بحث کے دوران اپوزیشن اور حکومتی ارکان کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ ہوا۔ منگل کو اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت اجلاس کے آغاز پر پی ٹی آئی رکن قومی مزید پڑھیں

سردار ایاز صادق

افغانستان پاکستان کے تحفظات کا ازالہ کرنے سے انکاری ہے، ایاز صادق

لاہور(نمائندہ خصوصی) سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ افغانستان پاکستان کے تحفظات کا ازالہ کرنے سے انکاری ہے۔ لاہور میں اپنے آبادی حلقے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایاز صادق کا کہنا تھا کہ میاں نواز مزید پڑھیں

سردار ایاز صادق

قومی اسمبلی میں کسی کو ملک مخالف گفتگو نہیں کرنے دیں گے، ایاز صادق

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں کسی کو ملک مخالف گفتگو نہیں کرنے دیں گے۔ ایک بیان میں سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا کہ کہیں لکھا ہوا نہیں مزید پڑھیں

اسپیکر

حکومت پی ٹی آئی سے مذاکرات کےلئے آمادہ ،اسپیکر کی پیشکش کے باوجود اپوزیشن کا رابطے سے گریز

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)حکومت نے ایک بار پھر اپوزیشن کے ساتھ مذاکرات کےلئے آمادگی ظاہر کی ہے، تاہم ذرائع کے مطابق ابھی تک پی ٹی آئی کے کسی رہنما نے باقاعدہ رابطہ نہیں کیا ۔ذرائع کے مطابق، اسپیکر قومی اسمبلی ایاز مزید پڑھیں

ایاز صادق

پیپلز پارٹی اور ن لیگ کا طویل اننگز کھیلنے کا ارادہ ہے، ایاز صادق

سکھر(نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کا طویل اننگز کھیلنے کا ارادہ ہے۔ سکھر میں مشیر وزیراعظم رانا ثناء اللہ کے ہمراہ میڈیا مزید پڑھیں

سردار ایاز صادق

پی ٹی آئی نے 2014میں بھی استعفے دئیے تھے وہ بھی منظور نہیں کیے تھے، سپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے 2014میں بھی استعفے دئیے تھے وہ بھی منظور نہیں کیے تھے۔ نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے ایاز صادق نے کہا کہ پی ٹی آئی مزید پڑھیں