نجم الحسین

ایشین گیمز: نجم الحسن شنٹو پاکستان کیخلاف سیمی فائنل میں ٹیم کو دستیاب نہیں ہوں گے

ناگویا (نمائندہ خصوصی) بنگلا دیش کے بیٹر نجم الحسن شنٹو بخار کے باعث جاپان میں جاری ایشین گیمز سے باہر ہوگئے۔نجم الحسن شنٹو بنگلا دیشی ٹیم کے ساتھ ناگویا پہنچنے کے بعد سے بخار میں مبتلا ہیں اور گزشتہ چار مزید پڑھیں

ارشد ندیم

ایشین گیمز: جیولین تھرو ایونٹ میں ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر

ناگویا (نمائندہ خصوصی) ایشین گیمز کے ایتھلیٹکس مقابلوں میں آج تین پاکستانی ایکشن میں ہیں، جہاں ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر ہوگئے ہیں۔ ناگویا میں جاری ایونٹ کے جیولین تھرو میں ارشد ندیم اور یاسر علی جبکہ لانگ مزید پڑھیں

سیمی فائنل

ایشین گیمز،پاکستان کے نور زمان بھی سیمی فائنل میں پہنچ گئے

ٹوکیو (نمائندہ خصوصی)جاپان میں جاری ایشین گیمز 2026 میں اسکواش کئے ایونٹ میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے نور زمان بھی سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔نور زمان نے کوارٹر فائنل کے میچ میں ہانگ کونگ کے کھلاڑی کو شکست دی، مزید پڑھیں

چین

چین کا آئچی -ناگویا ایشین گیمز 2026 میں پہلا گولڈ میڈل

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین نے آئچی–ناگویا ایشین گیمز 2026 میں ماڈرن پینٹاتھلون کے خواتین ٹیم ایونٹ کا طلائی تمغہ جیت لیا۔یہ جاری ایشین گیمز میں چینی وفد کا پہلا طلائی تمغہ ہے۔ آئچی ناگویا ایشین گیمز کے خواتین کے 4×100 میٹر مزید پڑھیں

ایشین گیمز

ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی ثنا عارف کی متاثر کن کہانی

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستان کی جانب سے ایشین گیمز کے لیے بھیجے گئے دستے میں ثنا عارف کی کہانی خاصی متاثر کن ہے جنہوں نے صرف پانچ سال قبل 2021 میں تیراکی سیکھنا شروع کی تھی اور اب جاپان میں پاکستان مزید پڑھیں

راجیو شکلا

ایشین گیمز کے دوران ٹیم میں شریک بھارتی کرکٹرز منتظمین کی جانب سے فراہم کردہ رہائش گاہ میں قیام کریں گے،راجیو شکلا

نئی دہلی (نمائندہ خصوصی)بھارتی کرکٹ بورڈ کے نائب صدر راجیو شکلا نے کہا ہے کہ ایشین گیمز کے دوران ٹیم میں شریک بھارتی کرکٹرز منتظمین کی جانب سے فراہم کردہ رہائش گاہ میں قیام کریں گے، یہ فائیو اسٹار ہوٹلز مزید پڑھیں

ایشین گیمز

افغانستان کیخلاف سیریز بڑا چیلنج ہے: بھارتی آل رائونڈر شیوم دوبے

نئی دہلی (نمائندہ خصوصی)بھارتی کرکٹ ٹیم ایشین گیمز 2026 سے قبل افغانستان کے خلاف 3 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کھیلے گی جس کا آغاز 13 ستمبر سے ہو گا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آل رائونڈر شیوم دوبے نے مزید پڑھیں

ایشین گیمز

پاکستان کی میزبانی میں ساؤتھ ایشین گیمز، بڑی پیشرفت سامنے آ گئی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان کی میزبانی میں ہونے والے ساؤتھ ایشین گیمز سے متعلق بڑی پیشرفت سامنے آ گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی میزبانی میں ہونے والے ساؤتھ ایشین گیمز کیلئے وزیر اعظم شہباز شریف نے اعلیٰ سطح کمیٹی مزید پڑھیں

پا کستا نی ہا کی کھلا ڑی

چین میں منعقدہ ایشین گیمز میں شا ئقین کے گر مجوش رد عمل پر خو شی ہو ئی ، پا کستا نی ہا کی کھلا ڑی

اسلام آ با د (نیوز ڈیسک) ہانگ چو گیمز میں شر کت کر نے والے پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑی احتشام اسلم نے کہا کہ چین اور پاکستان ہمیشہ اچھے دوست رہے ہیں اور جب ہم اسٹیڈیم میں داخل ہوئے مزید پڑھیں

ہانگ چو

عا لمی برادری کی جا نب سے ہانگ چو کی دلکشی کی تعریف

بیجنگ (نیوز ڈٰیسک)ہانگ چو میں 19ویں ایشین گیمز جاری ہیں اور مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے اسپورٹس آفیشلز، ایتھلیٹس اور میڈیا کے افراد بھی مقابلے پر توجہ دینے کے علاوہ ہانگ چو شہر کی دلکشی سے لطف اندوز ہونے مزید پڑھیں