سندھ ہائیکورٹ

ڈاکٹر شاہنواز کنبھر قتل کیس: سندھ ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کا مقدمہ خارج کرنے کی درخواست مسترد کر دی

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ نے میرپورخاص میں مبینہ جعلی پولیس مقابلے میں ڈاکٹر شاہنواز کنبھر کے قتل کے مقدمے میں ایف آئی اے کی جانب سے درج ایف آئی آر کو کالعدم قرار دینے کی ملزمان کی درخواست مسترد کر مزید پڑھیں

مومنہ اقبال

مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا مقدمہ درج، ثاقب چدھڑ کی عبوری ضمانت بھی منظور

لاہور (نمائندہ خصوصی) اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کے معاملے میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے رکن پنجاب اسمبلی ثاقب چدھڑ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا جبکہ مقامی عدالت نے ثاقب چدھڑ کی عبوری ضمانت منظور مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

عدالت نے کاٹن ایکسچینج کی عمارت کی ملکیت کے تنازعے سے متعلق درخواست پر ایف آئی اے کو درج مقدمے پر کارروائی سے روک دیا

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ نے پاکستان کاٹن ایکسچینج کی عمارت کی ملکیت کے تنازعے سے متعلق درخواست پر ایف آئی اے کو درج مقدمے پر کارروائی سے روک دیا ۔ عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری مزید پڑھیں

جوڈیشل الاؤنس

بیوی سے زبردستی غیر فطری تعلق اور ویڈیو بنانے کے ملزم کی عبوری ضمانت کنفرم

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے بیوی سے زبردستی غیر فطری جنسی تعلقات قائم کرنے اور نازیبا ویڈیوز بنانے کے ملزم کی عبوری ضمانت کنفرم کردی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق ندیم نے ملزم عون محمد کی عبوری ضمانت پر مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

ہائیکورٹ نے بجلی چوری کے مقدمے میں ملوث کئے گئے شہری کو بری کر دیا

لاہور(نمائندہ خصوصی )لاہورہائیکورٹ نے بجلی چوری کے مقدمے میں ملوث کئے گئے شہری کو بری کردیا۔لاہور ہائیکورٹ کی چیف جسٹس مس عالیہ نیلم نے ملزم غلام جعفرکوکمزوراستغاثہ اور مناسب شواہد نہ ہونے کی بنا ء پر بری کرنے کا حکم مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی کی ویڈیو وائرل کرنے والے ملزم کی ضمانت منظور

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ نے کالعدم تنظیم کی ویڈیو وائرل کرنے والے ملزم محمد عمر کی درخواست ضمانت منطور کر لی۔سندھ ہائیکورٹ میں سماعت کے دوران محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) نے بتایا کہ ملزم محمد عمر نے مزار قائد مزید پڑھیں

ضمانت

9 مئی جلاؤ گھیراؤ مقدمہ، عمر ایوب، زرتاج گل کی درخواست ضمانت قبل ازگرفتاری خارج

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی) گوجرانوالہ کی سیشن کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں عمر ایوب اور زرتاج گل کی درخواست ضمانت قبل ازگرفتاری خارج کر دی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شوکت کمال ڈار نے عمر ایوب اور زرتاج مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

جعلی وکیل کیخلاف کارروائی صرف پنجاب بار کونسل کر سکتی ہے، لاہور ہائیکورٹ

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہورہائیکورٹ نے جعلی وکیل کی درخواست ضمانت منظور کر کے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔جسٹس امجد رفیق نے ملزم قربان علی کی درخواست کا 5 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ جسٹس امجد رفیق مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائیکورٹ ، پانچ سالہ سوتیلی بیٹی سے زیادتی کرنے والے باپ کی پھانسی کی سزا عمر قید میں تبدیل

لاہور (نمائندہ خصوصی ) لاہور ہوئیکورٹ نے پانچ سالہ سوتیلی بیٹی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے بدبخت باپ کو پھانسی دینے کے خلاف اپیل خارج کرتے ہوئے سزائے موت پانے والے مجرم شہزاد مسیح کی سزائے موت کو مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

استغاثہ نے سازش کا الزام ثابت کرنا ہے’ فرحت عباس ضمانت کا حکمنامہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) سپریم کورٹ نے 9 مئی کیس میں پی ٹی آئی کے ایم پی اے حافظ فرحت عباس کی ضمانت منظور کر نے کاتحریری حکمنامہ جاری کر دیا۔ عدالت نے قراردیا ہے کہ استغاثہ نے کیس میں ابھی مزید پڑھیں