فواد چودھری

ایف آئی اے کو فواد چوہدری کیخلاف تادیبی کارروائی سے روکنے کے حکم میں توسیع

لاہور (گلف آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری کی وفاقی تحقیقاتی ادارے میں طلبی کے نوٹس کے خلاف درخواست میں ایف آئی اے کو پی ٹی آئی رہنما کے خلاف تادیبی کاروائی سے مزید پڑھیں

ایف آئی اے

عمران خان کا طبی معائنہ کروانے کیلئے ایف آئی اے کی بینکنگ کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے ) نے سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا طبی معائنہ کروانے کے لیے بینکنگ کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔بینکنگ کورٹ میں دائر درخواست میں ایف مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو فرخ حبیب کو ہراساں کرنے سے روک دیا

لاہور (گلف آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے ) کو پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب کو غیر قانونی طور پر ہراساں کرنے سے روک دیا ۔ہائیکورٹ میں فرخ حبیب کو ہراساں کرنے مزید پڑھیں

منیب بٹ

منیب بٹ کیخلاف کارروائی نہ کرنے پر ایف آئی اے کو شوکاز نوٹس جاری

کراچی (گلف آن لائن) جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے اداکار منیب بٹ کیخلاف کارروائی نہ کرنے سے متعلق ایڈووکیٹ فائق جاگیرانی کی درخواست پر ایف آئی اے کو شوکاز نوٹس جاری کردئیے۔تفصیلات کے مطابق کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی مزید پڑھیں

شوکت ترین

سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کیخلاف ایف آئی اے نے مقدمہ درج کرلیا

اسلام آباد(گلف آن لائن) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)کے سائبر کرائم ونگ نے سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔شوکت ترین کے خلاف مقدمہ پیکا ایکٹ کے تحت درج کیا گیا ہے، ان کے خلاف مقدمے مزید پڑھیں

سلیمان شہباز

منی لانڈرنگ کیس،سلیمان شہباز کے وکیل نے ایف آئی اے رپورٹ پردلائل کیلئے مہلت مانگ لی

لاہو ر(گلف آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں وکیل نے ایف آئی اے کی رپورٹ پردلائل کے لیے مہلت مانگ لی۔لاہور کے اسپیشل جج سینٹرل نے شوگر مل کے ذریعے 16ارب مزید پڑھیں

منیب بٹ

اداکار منیب بٹ کیخلاف کارروائی ، ایف آئی اے حکام کو نوٹس جاری

کراچی (گلف آن لائن)جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے اداکار منیب بٹ کیخلاف کارروائی سے متعلق درخواست پر ایف آئی اے حکام کو نوٹس جاری کردیئے۔کراچی سٹی کورٹ جنوبی کی عدالت کے روبرو اداکار منیب بٹ کیخلاف کارروائی کی درخواست پر سماعت مزید پڑھیں

قاسم خان سوری

قاسم خان سوری نے ایف آئی اے کے کال اپ نوٹس کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

اسلام آباد (گلف آ ن لائن)سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے ایف آئی اے کے کال اپ نوٹس کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔منگل کو قومی اسمبلی کے سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری نے ایف مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

چیف جسٹس ہائی کورٹ تفتیش مکمل نہ ہونے اور بغیر تیاری پیشی پر ایف آئی اے تفتیشی افسر پر برہم

اسلام آباد (گلف آ ن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ میں سوشل میڈیا پر تاجر کیخلاف مہم چلانے والے دو افراد کی ضمانت منسوخی کیلئے دائر درخواست پر سماعت کے دور ان تفتیش مکمل نہ ہونے اور بغیر تیاری پیشی پر مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

مونس الٰہی کے دوست احمد فرحان کو ہم نے نہیں اٹھایا’ ایف آئی اے کی ہائیکورٹ میں رپورٹ

لاہو ر( کورٹ رپورٹر)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے )نے پاکستان مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی کے قریبی دوست احمد فرحان خان کی گمشدگی میں ملوث ہونے کی تردید کردی۔لاہور ہائیکورٹ میں مونس مزید پڑھیں