امجد شعیب

ایف آئی اے کا لیفٹیننٹ ریٹائرڈ امجد شعیب کو دوسرا نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (گلف آن لائن)فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی (ایف آئی اے)نے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کو دوسرا نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا۔وزیراعظم شہبازشریف اور اسرائیلی وفد کے درمیان ملاقات کی جھوٹی خبر کے معاملے پر چند دن قبل مزید پڑھیں

ایف آئی اے

ممنوعہ فنڈنگ کیس،ایف آئی اے کا تحقیقات کا دائرہ دیگر ممالک تک بڑھانے کا فیصلہ

لاہور( گلف آن لائن) تحریک انصاف کی ممنوعہ فنڈنگ کے کیس میں نئی پیشرفت سامنے آئی ہے، وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)نے ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات کا دائرہ کار بیرون ممالک تک بڑھانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ایف آئی مزید پڑھیں

عمران خان

ایف آئی اے نے عمران خان کو خط لکھ کر بینک اکائونٹس کی تفصیلات مانگ لیں

اسلام آباد(گلف آن لائن)ایف آئی اے نے عمران خان کو خط لکھ کر بینک اکائونٹس کی تفصیلات مانگ لیں۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے بینک اکاونٹس کی تفصیلات مانگ لی۔ ذرائع کے مطابق خط میں کہاگیاکہ اکاونٹس کب مزید پڑھیں

قاسم سوری

سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کے دفتر میں پیش نہ ہو سکے

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری تاحال وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے دفتر میں پیش نہ ہو سکے۔قاسم سوری کے مطابق مجھے ایف آئی اے کا نوٹس گزشتہ روز کوئٹہ کے گھر پر موصول ہوا تھا، مزید پڑھیں

شہباز گل

شہباز گل کی آواز میچ کرنے کیلئے ایف آئی اے کا فارنزک لیبارٹری سے رابطہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)ریاستی اداروں کے سربراہوں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے مقدمے میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کی آواز میچ کرانے کے لیے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے فارنزک لیبارٹری سے رابطہ مزید پڑھیں

اسد قیصر

ممنوعہ فنڈنگ کا معاملہ، ایف آئی اے نے اسد قیصر کو طلب کر لیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس کی انکوائری کے سلسلے میں وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو طلب کر لیا۔ایف ائی اے پشاور کے مزید پڑھیں

شیخ رشید

امپورٹڈ حکومت کا ایف آئی اے،نیب اوراے این ایف پردباؤ ڈالنا شرمناک ہے،شیخ رشید

راولپنڈی(گلف آن لائن)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت کا ایف آئی اے، نیب اوراے این ایف پردباؤ ڈالنا شرمناک ہے۔سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے ٹوئٹ میں کہا کہ امپورٹڈ حکومت اپنے خلاف کیسزخاتمے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

ایف آئی اے کا وزیراعظم کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کا ٹرائل نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور(گلف آن لائن) ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم شہباز شریف اوردیگرکا ٹرائل نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔اسپیشل جج سنیٹرل اعجاز حسن اعوان نے ایف آئی اے پراسکیوٹر کی درخواست پر تحریری حکم جاری کر دیا۔عدالت مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

مسجد نبوی واقعے پرتحریک انصاف کے خلاف ایف آئی آرز اسلام آبادہائیکورٹ میں چیلنج

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر) پی ٹی آئی کے رہنما قاسم سوری نے مسجد نبوی میں پیش آنے والے واقعے پر تحریک انصاف کے خلاف ایف آئی آرز اسلام آبادہائیکورٹ میں چیلنج کردی۔ تفصیلات کے مطابق سابق ڈپٹی اسپیکرقاسم سوری مزید پڑھیں

حریم شاہ کی درخواست

ایف آئی اے کارروائی کے خلاف حریم شاہ کی درخواست مسترد

کراچی(گلف آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے ایف آئی اے کی کارروائی کے خلاف حریم شاہ کی درخواست مسترد کردی۔پیرکو سندھ ہائیکورٹ میں حریم شاہ کے خلاف ایف آئی اے انکوائری سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔دورانِ سماعت عدالت نے حریم مزید پڑھیں