شہباز شریف

وزیراعظم کی صمود فلوٹیلا پر بزدلانہ حملے کی مذمت، زیر حراست افراد رہا کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف نے اسرائیلی فوج کے صمود فلوٹیلا پر بزدلانہ حملے کی شدید مذمت کر دی۔ وزیراعظم شہبازشریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام میں کہا کہ صمود فلوٹیلا پر 44 ممالک کے مزید پڑھیں

شرجیل انعام میمن

پنجاب حکومت کی جانب سے رضوان رضی کی حمایت میں مہم افسوسناک ہے، شرجیل میمن

کراچی(نمائندہ خصوصی)سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے حکومت پنجاب کی جانب سے رضوان رضی کی حمایت میں مہم کو افسوسناک قرار دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ”ایکس” پر شرجیل میمن نے کہا افسوس ناک بات ہے کہ ن مزید پڑھیں

ملالہ یوسفزئی

سیلاب سے سکول تباہ، شدید نقصان ہوا، امدادی سرگرمیاں بڑھانا ہونگی، ملالہ یوسفزئی

لندن (نمائندہ خصوصی) ملالہ یوسفزئی نے کہا کہ سیلاب نے سکولوں کو تباہ کر دیا ہے اور کمیونٹیز کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ ملالہ یوسفزئی نے سوشل میڈیا ایکس پر بیان میں کہا کہ مشکل وقت میں میرا دل تمام مزید پڑھیں

شہباز شریف

سیلاب ،وزیراعظم شہباز شریف کی امدادی کارروائیوں پر پنجاب ، خیبر پختونخوا، سندھ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کی قیادت کی تعریف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سیلاب کے دوران امدادی کارروائیوں کے حوالے سے وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف، خیبر پختونخوا،سندھ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کی قیادت کے اقدامات کی تعریف کی ہے۔ جمعہ کو سماجی رابطے مزید پڑھیں

چینی کی قیمتیں

پنجاب، 4ماہ کیلئے چینی کی ایکس مل اور پرچون کی قیمتوں کا تعین

لاہور(نمائندہ خصوصی)پنجاب حکومت نے 4ماہ کیلئے چینی کی ایکس مل اور پرچون کی قیمتوں کا تعین کردیا۔ پنجاب حکومت کے نوٹیفکیشن کے مطابق 15جولائی سے 14اگست تک چینی کی ایکس مل قیمت 165روپے اور پرچون قیمت 173روپے فی کلو فروخت مزید پڑھیں

چیئرمین سینٹ ،سپیکر قومی اسمبلی کی تنخواہوں ،الائونس میں یکایک کئی گنا اضافہ ناقابل فہم اقدام ہے’ سعد رفیق

لاہور( نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ چیئرمین سینٹ اور سپیکر قومی اسمبلی کی تنخواہوں میں یکایک کئی گنا اضافہ اور 50 فیصد زائد الائونس ناقابل فہم اقدام ہے،اس سے پیشتر مزید پڑھیں

ایلون مسک

ایلون مسک نے ایکس کی سروس متاثر ہونے کا ذمہ دارخودکوٹھہرادیا

نیویارک(نمائندہ خصوصی )دنیا بھر میں گزشتہ روز سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس کی سروس متاثر رہی جس کی وجہ سے صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق کمپنی کی انتظامیہ کی جانب س ایکس کی سروس متاثر مزید پڑھیں

ایکس

ہائیکورٹ میں ایکس کی بندش کے خلاف دائر درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

لاہور (نمائندہ خصوصی ) لاہور ہائیکورٹ نے ایکس کی بندش کے خلاف دائر درخواستوں کو سماعت کے لیے مقرر کردیا۔ چیف جسٹس مس عالیہ نیلم کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 15مئی کو سماعت کرے گا، عدالت نے اٹارنی جنرل مزید پڑھیں

خواجہ آصف

آپریشن بنیان المرصوص’ جو وہ قرض رکھتے تھے جان پر، وہ حساب چکا دیا، وزیر دفاع

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پاکستان کی جانب سے 10 مئی کی علی الصبح بھارت کے خلاف کیے جانے والے آپریشن بنیان المرصوص میں بھارت کو نشانہ بنانے کے بعد وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایک شعر کے ذریعے دشمن کو اہم مزید پڑھیں