اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے جمعہ کو یہاں ملاقات کی۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے دوطرفہ امور پر مزید پڑھیں

وفاقی وزیرِ داخلہ

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی سے پرویز خٹک کی ملاقات

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی سے تحریکِ انصاف پارلیمنٹرین کے بانی پرویز خٹک نے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، ملک کی مجموعی صورتِ حال اور سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔دونوں رہنماؤں نے ملاقات مزید پڑھیں

پاکستان اور ایران

پاکستان اور ایران کا تمام شعبوں میں تعاون کو مزید مستحکم کرنے پر اتفاق

تہران(نمائندہ خصوصی ) پاکستان اور ایران نے تمام شعبوں میں تعاون کو مزید مستحکم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے درمیان مشہد، مزید پڑھیں

نواز شریف

نواز شریف ،مریم نوازسے جاپان کے سفیر مٹسوہیرو واڈا کی ملاقات

لاہور( نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر محمد نواز شریف اوروزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف سے جاپان کے سفیر مٹسوہیرو واڈا نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، دو طرفہ تعلقات کے فروغ اورمختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر مزید پڑھیں

محسن نقوی

محسن نقوی سے امریکی ادارہ برائے نارکوٹکس کے وفد کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر داخلہ وانسدا منشیات محسن نقوی سے امریکہ کی بیورو آف انٹرنیشنل نارکوٹکس اینڈ لا ء انفورسمنٹ افیرز( آئی این ایل) کے وفد نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، دو طرفہ تعاون پر مزید پڑھیں

محسن نقوی

محسن نقوی کی سعودی سفیر سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سعودی عرب کے سفیر سے ملاقات کی۔ محسن نقوی نے ڈپلومیٹک انکلیو میں سعودی عرب کے سفارت خانے کا دورہ کیا جہاں سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے مزید پڑھیں

محسن نقوی

خیبرپختونخوامیں امن و امان کیلئے تعاون جاری رکھیں گے، محسن نقوی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں امن وامان کیلئے ہرممکن تعاون جاری رکھیں گے ۔ وزیرداخلہ محسن نقوی سے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات ہوئی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور مزید پڑھیں

وزیرداخلہ محسن نقوی

وزیر داخلہ سے اطالوی سفیر کی ملاقات ،دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی گفتگو

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیرداخلہ محسن نقوی سے پاکستان میں تعینات اطالوی سفیر میریلینا ارملین نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی ۔ وزیر داخلہ نے کہاکہ اٹلی کا حالیہ دورہ مزید پڑھیں

چین اور امریکہ

چین اور امریکہ کے درمیان قومی سلامتی کی سرحد کے معاملے پر تبادلہ خیال

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)  چینی وزیر تجارت وانگ و ن تاؤ نے امریکی وزیر تجارت رائموڈو سے فون پر بات چیت کی۔ جمعرات کے روز سان فرانسسکو سربراہ ملاقات میں دونوں سربراہان مملکت کے درمیان طے پانے والے اہم اتفاق رائے پر مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم

نگران وزیراعظم کی انتونیو گوتریس سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

نیویارک (گلف آن لائن ) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس سے ملاقات کی۔ دورہ امریکا کے موقع پر ہونے والی ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، دونوں مزید پڑھیں