حافظ نعیم الرحمن

بجلی کے بلوں سے ناجائز چارجز ختم نہ کیے توعوام بل ادا نہیں کرینگے،آج کے الیکٹرک کے خلاف ریفرنڈم شروع کررہے ہیں،حافظ نعیم الرحمن

کراچی(گلف آن لائن)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہاہے کہ بجلی کے بلوں سے ناجائز چارجز ختم نہ کیے توعوام بل ادا نہیں کرینگے،ہم آج(23ستمبر)سے کے الیکٹرک کے خلاف عوامی ریفرنڈم شروع کر رہے ہیں،جمعہ کوکے الیکٹرک کے مزید پڑھیں

لاہورہائی کورٹ

بجلی کے بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ سے متعلق حکم امتناعی میں توسیع

لاہو ر(گلف آن لائن) لاہورہائی کورٹ نے بجلی کے بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ سے متعلق حکم امتناعی میں 15 ستمبر تک توسیع کردی۔لاہورہائیکورٹ میں بجلی کے بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ جسٹس علی باقر مزید پڑھیں

مفتاح اسماعیل

جو سبسڈی ہم دے رہے ہوتے ہیں اس سے امیر آدمی کو زیادہ فائدہ ہوتا ہے،وزیر خزانہ

اسلام آباد(گلف آن لائن) وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اعتراف کیا ہے کہ جو سبسڈی ہم دے رہے ہوتے ہیں اس سے امیر آدمی کو زیادہ فائدہ ہوتا ہے،اکتوبر میں مہنگائی اور بجلی کے بلوں میں کمی ہو گی مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی وصولی معطل

راولپنڈی (گلف آن لائن)لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بینچ نے بجلی کے بلوں پر بڑا ریلیف دیتے ہوئے بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی وصولی معطل کر دی ۔ منگل کو لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بینچ نے بجلی کے مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کیخلاف ایک اور درخواست دائر

لاہور( گلف آن لائن) لاہور ہائیکورٹ میں بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے خلاف ایک اور درخواست دائر کر دی گئی ۔درخواست پاکستان کسان اینڈ لیبر پارٹی نے دائر کی جس میں وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائی کورٹ کا فیول ایڈجسٹمنٹ ٹیکس نکال کر باقی بل جمع کرانے کا حکم

لاہور (گلف آ ن لائن) لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے بجلی استعمال کرنے والے صارفین کے لیے بڑا ریلیف مل گیا ، عدالت نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو بجلی کے بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ کی وصولی سے مزید پڑھیں

عمر سرفراز چیمہ

امپورٹڈ سازشی ٹولے نے مہنگائی اور بجلی کے بلوں میں ظالمانہ اضافہ سے عوام کا بھرکس نکال دیا ‘ عمر سرفراز چیمہ

لاہور(گلف آن لائن) وزیراعلیٰ کے مشیر برائے اطلاعات عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ امپورٹڈ سازشی ٹولے نے مہنگائی اور بجلی کے بلوں میں ظالمانہ اضافہ سے عوام کا بھرکس نکال دیا ہے،ملک بھر میں عوام خاص طور پر مزید پڑھیں

وزیر خزانہ

بجلی کے بلوں پر فکسڈ ٹیکس، مفتاح اسماعیل نے تاجروں کو بڑی خوشخبری سنادی

کراچی(گلف آن لائن) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے تاجروں کے بجلی کے بلوں پر عائد فکسڈ ٹیکس واپس لینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ 3ماہ تک بجلی بل سابقہ طریقہ سیلز ٹیکس کے بغیر آئیں گے۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

اشرف بھٹی

وزیر اعظم بجلی کے بلوں میں بھاری ٹیکسز عائد کرنے کا نوٹس لے کر انہیں ختم کرائیں ‘ اشرف بھٹی

لاہور(نمائندہ خصوصی)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ بغیر مشاورت مرتب کی گئی پالیسیوں کی وجہ سے تاجروں کیلئے کاروبار کرنا مشکل ہو گیا ہے ، وزیر اعظم شہباز شریف بجلی کے بلوں میں مزید پڑھیں

خادم حسین

مہنگی ترین بجلی کے بعد بجلی بلوں کو ٹیکسوں کی وصولی کا ذریعہ بنانا ناقابل قبول ہے،خادم حسین

لاہور( نمائندہ خصوصی)پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی کے بور ڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن خادم حسین نے کہاہے کہ تاجروں پر پرمہنگی ترین بجلی اور فیول ایڈجسٹمنٹ فارمولہ کے تحت اربوں روپے کی وصولی کے بعد بجلی بلوں کو ٹیکسوں کی مزید پڑھیں