چین

بحیرہ احمر میں کشیدگی پیدا کرنے کے لیے سلامتی کونسل کی قراردادوں کو غلط استعمال نہ کیا جائے، چین

اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی)    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے یمن کی صورتحال پر اجلاس منعقد کیا۔چینی مندوب نے ایک بار پھر حوثی مسلح افواج سے تجارتی جہازوں پر حملے بند کرنے کا مطالبہ کیا اور اس بات پر زور مزید پڑھیں

گرانٹ شیپس

حوثی قزاق گروپ، ایرانی حمایت حاصل ہے، برطانیہ

لندن(گلف آن لائن)بحیرہ احمر میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور حوثی باغیوں کی جانب سے جاری حملوں کے بعدبرطانوی وزیر دفاع گرانٹ شیپس نے خبردار کیا ہے کہ بحیرہ احمر میں عالمی نیویگیشن کو خطرات لاحق ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مزید پڑھیں

جْوبائیڈن

بحری جہازوں پرحوثی حملوں بارے امریکہ نے ایران کو پیغام بھیج دیا

واشنگٹن(گلف آن لائن)امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ امریکہ نے ایران کو ایک نجی انداز کا پیغام بھیجا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادار نے بتایاکہ جوبائیڈن کے مطابق امریکہ نے یہ پیغام بحیرہ احمر میں بحری جہازوں پر ایرانی حمایت مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

چین کو بحیرہ احمر میں کشیدگی میں اضافے پر تشویش ہے، وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماو ننگ نے  یومیہ پریس کانفرنس میں بحیرہ احمر کی موجودہ صورتحال اور یمن کے خلاف فضائی حملے کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا کہ چین کو بحیرہ احمر میں بڑھتی مزید پڑھیں

اینالینا بیئربوک

حماس کو ہتھیار ڈال دینے چاہئیں،جرمن وزیرخارجہ

برلن ( گلف آن لائن)جرمن وزیر خارجہ اینالینا بیئر بوک نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کو حق خود ارادیت، وقار اور تحفظ کے ساتھ رہنے کا حق ملنا چاہیے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیل روانگی سے پہلے جرمن وزیر مزید پڑھیں

جان کربی

امریکا کی ایران اور لبنان حملوں سے لاتعلقی

واشنگٹن(گلف آن لائن)امریکا کی جانب سے ایران کے شہر کرمان میں بم دھماکوں اور لبنان میں اسرائیلی ڈرون حملے سے لا تعلقی کا اظہار کردیا گیا ہے۔ غیرملکی میڈیاکے مطابق امریکی قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی نے پریس بریفنگ مزید پڑھیں

انٹونی بلنکن

بحیرہ احمر میں موجود بحری ٹینکر سے 10 لاکھ بیرل تیل نکالنے کا کام مکمل

نیویارک(گلف آن لائن)اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے یمن کے ساحل کے قریب بحیرہ احمر میں موجود بحری ٹینکر صافر سے 10 لاکھ بیرل تیل نکالنے کا کام مکمل کر لیا ہے۔ دریں اثنا امریکہ نے اس مزید پڑھیں

عادل الجبیر

سعودی عرب کا نیوم شہری منصوبہ بندی میں انقلاب برپاکرے گا،وزیرمملکت امورخارجہ

ریاض (گلف آن لائن )سعودی عرب کے وزیرمملکت برائے امورِخارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ مملکت کا مستقبل کاجدید شہرنیوم لوگوں کے شہروں اورشہری منصوبہ بندی کو دیکھنے کے انداز میں انقلاب برپا کردے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق منصوبہ بند مزید پڑھیں