چین

چین کے اپنے تیار کردہ پہلے سمندری ڈرلنگ جہاز کا پہلا مشن مکمل

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے اپنے تیار کردہ پہلے سمندری ڈرلنگ جہاز “ڈریم” نے سمندری ڈرلنگ کے شعبے میں اپنا پہلا مشن کامیابی کے ساتھ مکمل کیا ۔ جہاز کا یہ سفر 30 دن تک جاری رہا۔ بحیرہ جنوبی چین مزید پڑھیں

بحیرہ جنوبی چین

بحیرہ جنوبی چین میں اشتعال انگیز اقدامات کے پیچھے فلپائن کے مقاصد منظر عام پر آ گئے

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چائنا کوسٹ گارڈ نے  ایک ویڈیو جاری کی جس میں فلپائن کا جہاز 3003 خطرناک انداز  سے  چائنا کوسٹ گارڈ   کے جہاز  3302 کی طرف بڑھ رہا ہے اور پھر ان دو جہازوں کا  ٹکراؤ ہوا۔ مزید پڑھیں

چین

دستاویزی فلم “بحیرہ جنوبی چین میں دھند میں نیوی گیشن کی سچائی”کی لانچنگ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی تھنک ٹینک ساؤتھ چائنا سی اسٹریٹجک سیچویشن پروبنگ انیشیٹیو  نے بیجنگ میں بحیرہ جنوبی چین میں نیوی گیشن اور اوورفلائٹ پر ایک رپورٹ جاری کی۔ رپورٹ کے مستند اعداد و شمار کی بنیاد پر چائنا میڈیا مزید پڑھیں

بحیرہ جنوبی چین

بحیرہ جنوبی چین میں جہازرانی اور اوورفلائٹ کی صورتحال پر رپورٹ کا اجراء

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی تھنک ٹینک ساؤتھ چائنا سی پروبنگ انیشیٹیو (ایس سی ایس پی آئی) کے پلیٹ فارم نے بیجنگ میں بحیرہ جنوبی چین میں جہازرانی اور اوورفلائٹ کی صورتحال پر رپورٹ جاری کی۔ رپورٹ کے مطابق بحیرہ جنوبی مزید پڑھیں

فلپائن

فلپائن نے چین کے شیئن بین ریف پر غیرقانونی طور پر ٹھہرا ہوا اپنا جہاز 9701 واپس بلا لیا

بیجنگ (نمائندہ‌ خصوصی) چائنا کوسٹ گارڈ کے ترجمان لیو ڈہ جون نے کہا کہ رواں سال 17 اپریل سے فلپائن کوسٹ گارڈ کا جہاز 9701 تقریباً پانچ ماہ سے چین کے شیئن بین ریف پر غیر قانونی طور پر ٹھہرا مزید پڑھیں

بحیرہ جنوبی چین

فلپائن نے بحیرہ جنوبی چین میں صورتحال کو خراب کیا ہے، چینی میڈ یا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) یورپی یونین کی ایکسٹرنل ایکشن سروس کی جانب سے جاری ایک بیان میں  بحیرہ جنوبی چین میں فلپائن کے بحری جہاز کے خلاف چائنا کوسٹ گارڈ کی کارروائیوں پر  تنقید کی گئی۔ اس سے قبل امریکی اسٹیٹ مزید پڑھیں

چینی وزارت خا رجہ

امریکی قومی سلامتی کے مشیر کے دورہ چین کے دوران چین سنجیدہ معاملات پر گفتگو کر ے گا، چینی وزارت خا رجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کے شعبہ امریکہ اور اوقیانوسیہ کے ڈائریکٹرجنرل نے امریکی صدر کے معاون برائے قومی سلامتی جیک سلیوان کے آمدہ دورہ چین کے حوالے سے کہا کہ چین کے مرکزی کمیشن برائے امور خارجہ کے مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

فلپا ئن بحیرہ جنوبی چین میں امن و استحکام کو شدید خطرے میں ڈال رہا ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں فلپائنی کوسٹ گارڈ کے دو جہاز وں کیشیئن بن ریف میں دراندازی سے متعلق چین کا موقف واضح کیا۔پیر کے روز ترجمان نے کہا کہ مزید پڑھیں

امریکہ کے” خیالی پلاؤ ” کے سامنے فلپائن کو زیادہ عقلمند ہونا چاہیئے، چینی میڈ یا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) حال ہی میں، چین اور فلپائن رین آئی ریف کی صورتحال پر قابو پانے کے لیے ایک عارضی انتظام پر متفق ہوئے اور بحیرہ جنوبی چین میں جاری تنازعے میں عارضی طور پر سکون حاصل کیا گیا مزید پڑھیں

چینی وزیر خا رجہ

بحیرہ جنوبی چین دنیا کے محفوظ ترین سمندری راستوں میں سے ایک ہے، چینی وزیر خا رجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے مشرقی ایشیاتعاون کے حوالے سے وزرائے خارجہ کی ملاقاتوں کے سلسلے میں شرکت کرتے ہوئے بحیرہ جنوبی چین کے معاملے پر چین کے موقف کو واضح کیا۔ اتوار کے روز وانگ مزید پڑھیں