محمد اسحاق ڈار

اسحاق ڈار اور بنگلہ دیش کے مشیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ، مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اعادہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے بنگلہ دیش کے مشیر خارجہ محمد توحید حسین سے ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے۔ دونوں رہنماؤں نے دوران گفتگو پاکستان بنگلہ دیش تعلقات کا جائزہ لیا اور مزید پڑھیں

دفتر خارجہ

پاکستان کی سوڈان میں عالمی امن اہلکاروں پر حملے کی مذمت، کام جاری رکھنے کا عزم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان نے سوڈان کے شہر کدوگلی میں اقوام متحدہ کے امن اہلکاروں پر ہونے والے حملے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔ وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان سوڈان کے مزید پڑھیں

بنگلہ دیش

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان 13 سے 16 نومبر تک ہاکی سیریز کھیلی جائے گی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ڈھاکہ (بنگلہ دیش) میں 13 سے 16 نومبر تک ہاکی سیریز کھیلی جائے گی،اس سیریز کی فاتح ٹیم ایف آئی ایچ مینز ہاکی ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرسکے گی. مزید پڑھیں

پاکستان اور بنگلہ دیش کے تعلقات مشترکہ تاریخ، ثقافتی روابط اور گہری وابستگیوں پر مبنی ہیں، وزیراعظم محمد شہباز شریف

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان عوامی رابطے، علمی تبادلوں، تجارتی اور اقتصادی تعلقات سمیت دوطرفہ تعلقات کی مثبت سمت پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے تعلقات مزید پڑھیں

عطا اللہ تارڑ

وزیر اطلاعات سے بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر کی ملاقات، دونوں ممالک کے درمیان بڑھتے ہوئے روابط پر اطمینان کا اظہار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان بڑھتے ہوئے روابط پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت سیاسی، اقتصادی اور ثقافتی شعبوں میں بنگلہ دیش کے مزید پڑھیں

سلمان علی آغا

ان کنڈیشنز پر ایشیا یا ورلڈ کپ کی تیاری ممکن نہیں، کپتان سلمان آغا کی بنگلہ دیشی پچز پر تنقید

ڈھاکہ (نمائندہ خصوصی)قومی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا بھی شیرِ بنگلہ نیشنل اسٹیڈیم ڈھاکا کی مشکل پچز’ پر بول پڑے اور کہا ہے کہ ان وکٹوں پر میگا ایونٹس کی تیاری ممکن نہیں ہے۔ صحافیوں کے سوالات کے جواب مزید پڑھیں

مریم نواز

مریم نواز سے بنگلہ دیشی ہائی کمشنر کی ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے پاکستان میں تعینات بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر اقبال حسین خان نے ملاقات کی ہے۔ملاقات کے دوران دو طرفہ تعاون، باہمی تجارت، صنعت اور زراعت میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا مزید پڑھیں

شیخ حسینہ واجد

شیخ حسینہ واجد نے انسانیت کے خلاف جرائم کے الزامات کی تردید کر دی

ڈھاکا(نمائندہ خصوصی)بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے اپنے اوپر لگنے والے انسانیت کے خلاف جرائم کے الزامات کو بے بنیاد اور سیاسی انتقام قرار دے دیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق شیخ حسینہ، جو طلبہ بغاوت کے بعد مزید پڑھیں

ایڈمنسٹریشن

پاکستان کا 9 ہمسایہ ممالک سے تجارتی خسارہ 11 ارب 17 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)مالی سال 2025 کے پہلے 11 ماہ کے دوران پاکستان کا اپنے 9 ہمسایہ ممالک کے ساتھ تجارتی خسارہ تشویشناک حد تک بڑھ گیا ہے، جس کی بڑی وجہ چین، بھارت اور بنگلہ دیش سے درآمدات میں مزید پڑھیں