امیتابھ بچن

امیتابھ بچن پر بڑھاپے کے اثرات نمودار ہونے لگے، یادداشت جواب دینے لگی

ممبئی (نمائندہ خصوصی)بالی ووڈ کے بادشاہ امیتابھ بچن پر بڑھاپے کے اثرات نمودار ہونے لگے، بڑھتی عمر کے ساتھ ان کی یادداشت جواب دینے لگی۔ بالی وڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن جن کی شہرت عمر، نسلوں اور سرحدوں سے ماورا مزید پڑھیں