گلوکار و اداکار جنید خان

گلوکار و اداکار جنید خان ڈراموں کے بعد بڑے پردے کیلئے تیار

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستانی میوزک بینڈ کال کے گلوکار جنید خان ٹی وی ڈراموں کے بعد اب فلم انڈسٹری میں قدم رکھنے والے ہیں ۔پاکستانی میوزک انڈسٹری میں اپنے کئی مقبول گانوں سے شہرت حاصل کرنے والے کال بینڈ کے گلوکار جیند مزید پڑھیں