چین

جولائی 2026 میں سی پی آئی میں سال بہ سال 0.5 فیصد اور پی پی آئی میں 3.5 فیصد اضافہ ہوا،  چین کا قومی ادارۂ شماریات

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)جولائی میں، بین الاقوامی درآمدی عوامل کے اثر ات کے تحت،  کنزیومر پرائس انڈیکس میں  ماہ بہ ماہ 0.1 فیصد کمی واقع ہوئی، جبکہ سال بہ سال 0.5 فیصد اضافہ ہوا۔ خوراک اور توانائی کی قیمتوں کو چھوڑ مزید پڑھیں

محسن نقوی

یورپ کیلئے انسانی سمگلنگ میں 47 فیصد کمی آئی ہے ، وزیر داخلہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی موثر حکمت عملی اور یورپی ممالک کے ساتھ اشتراکِ عمل کے نتیجے میں ایک برس کے دوران یورپ کے لیے انسانی سمگلنگ کی شرح میں مزید پڑھیں

انتونیو گوتریس

اقوام متحدہ کی مقبوضہ مغربی کنارے اسرائیلی بستیوں کے توسیعی منصوبے کی شدید مذمت

نیویارک (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی بستیوں کی توسیع کے منصوبوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بستیاں بین الاقوامی قانون کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔ گوتریس نے مزید پڑھیں

بین الاقوامی

دو چینی ریاضی دانوں ڈنگ یو اور وانگ ہونگ کو فیلڈز میڈل سے نوازا گیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) ریاضی دانوں کی بین الاقوامی کانگریس 2026 کا آغاز امریکی شہر فلاڈیلفیا میں ہوا۔ اس موقع پر 2026 کے فیلڈز میڈل کے فاتحین کا اعلان کیا گیا، جس میں دو چینی نوجوان ریاضی دانوں، ڈنگ یو اور مزید پڑھیں

مصدق ملک

بھارتی آبی جارحیت کی وجہ سے ہمارے 6 ہزار لوگ جاں بحق ہوچکے، اتنے لوگ جنگوں میں بھی نہیں مرتے، مصدق ملک

اسلا م آباد(نمائندہ خصوصی )وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی مصدق ملک نے کہاہے کہ بھارت کی وجہ سے ہمارے 6 ہزار لوگ جاں بحق ہو چکے، اتنے لوگ جنگوں میں بھی نہیں مرتے،سدھ طاس معاہدہ دو ہمسایہ ملکوں کے درمیان مزید پڑھیں

چینی صدر

چین ترقی کی راہ پر گامزن ہونے میں کمبوڈیا کی بھرپور حمایت کرتا ہے، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں کمبوڈیا کی پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور سینیٹ کے صدر ہن سین سے ملاقات کی۔جمعہ کے روز شی جن پھنگ نے کہا کہ چین مزید پڑھیں

چین اور بنگلہ دیش

چین اور بنگلہ دیش کا ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کا اعلان چین ہمیشہ بنگلہ دیش کا ایک قابل اعتماد دوست رہے گا، شی

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ سے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں چین کے سرکاری دورے پر آئے ہوئے بنگلہ دیشی وزیر اعظم طارق رحمان نے ملاقات کی۔ جمعہ کے روز دونوں رہنماؤں نے مشترکہ طور پر مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

پاکستان پر امن ملک جہاں مختلف مذاہب و ثقافتوں کے لوگ صدیوں سے آباد ہیں،ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

سیالکوٹ (نمائندہ خصو صی)سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پاکستان پرامن ملک ہے جہاں مختلف مذاہب و ثقافتوں سے تعلق رکھنے والے افراد صدیوں سے ہم آہنگی کے ساتھ زندگی بسر کر رہے ہیں، مختلف مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

صدر زرداری کی اٹلی کے صدر ور عوام کو یومِ جمہوریہ پر مبارکباد

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے اٹلی کے صدر سرجیو میتاریلا اور اٹلی کے عوام کو یومِ جمہوریہ پر مبارکباد دیتے ہوئے اس یقین کا اظہار کیا ہے کہ آنے والے برسوں میں پاکستان اور اٹلی کے مزید پڑھیں