سندھ ہائیکورٹ

میرپور خاص میں نتائج کی تبدیلی اور کروڑوں کی کرپشن کیس، سندھ ہائیکورٹ نے ملزمان کیخلاف کارروائی سے روک دیا

کراچی(نمائندہ خصوصی )سندھ ہائیکورٹ نے میرپور خاص میں نتائج کی تبدیلی اور کروڑوں کی کرپشن کے الزام کے کیس میں اینٹی کرپشن کو فرحان اختر، علی گل جلبانی اور زبیر کٹبر کیخلاف کارروائی سے روک دیا۔عدالت نے تینوں افسران کو مزید پڑھیں

تبدیلی

ہنگامہ خیز دنیا میں گلوبل سیولائزیشن انیشی ایٹو کی اہمیت میں اضا فہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) آج دنیا میں تبدیلی کی رفتار تیز ہو گئی ہے اور دنیا بظاہر اعتماد کے بحران کا شکار نظر آتی ہے ۔علاقائی تنازعات مسلسل بڑھ رہے ہیں، یکطرفہ پسندی ، تہذیب کی برتری کے نظریات اور “تہذیبوں مزید پڑھیں

شانتی پریا

بالی وڈ اداکارہ شانتی پریانے سر منڈوا کر سب کو حیران کردیا

ممبئی (نمائندہ خصوصی)بالی وڈ اداکار ہ شانتی پریا نے اپنا سر منڈوا لیا۔شانتی پریا نے بالی وڈ، تامل اور دیگر زبانوں کی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔ اداکارہ نے 1991 میں ریلیز ہونے والی اکشے کمار کی فلم مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

پی ٹی آئی نے الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پی ٹی آئی نے الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ تحریک انصاف کے رہنما علی بخاری نے فیصلہ عدالت عظمی میں چیلنج کیا۔درخواست میں کہا گیا کہ الیکشن کمیشن نے ٹریبونل کو مزید پڑھیں

شعیب شاہین

الیکشن ٹربیونل تبدیلی کیس، ہم تو یہاں اجنبی ہیں، شعیب شاہین کا شکوہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے الیکشن ٹربیونل کی تبدیلی کے لیے درخواستوں پر سماعت کے دوران پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین سے مکالمہ کرتے ہوئےکہا الیکشن کمیشن آئین و قانون کے تحت کام کرتا مزید پڑھیں

اسحق ڈار

دنیا اور پاکستان ایک گہری تبدیلی سے گزر رہے ہیں، اسحق ڈار

اسلام آ باد (نمائند خصوصی)نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحق ڈار نے کہا ہے کہ دنیا اور پاکستان ایک گہری تبدیلی سے گزر رہے ہیں، غزہ میں اسرائیل کے مظالم جاری ہیں، نئے، غیر یقینی سیکیورٹی چینلجز نے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے ٹریبونل کی تبدیلی کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد کے ٹریبونل کی تبدیلی کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔رکن قومی اسمبلی انجم عقیل، طارق فضل چودھری اور خرم نواز کی درخواست پر الگ الگ فیصلہ جاری کیا گیا، فیصلے مزید پڑھیں

عثمان خواجہ

اسرائیلی مظالم پرسب خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں، عثمان خواجہ کی عالمی رہنماؤں پر شدید تنقید

سڈنی (نمائندہ خصوصی)آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ نے ایک بار پھر فلسطینیوں کے حق میں آواز بلند کرتے ہوئے کہاہے کہ عالمی رہنما اسرائیلی مظالم پر خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا کے ٹیسٹ کرکٹر عثمان خواجہ نے مزید پڑھیں

بیرسٹر محمد علی سیف

الیکشن کمیشن میں نتائج تبدیل کرنے کی کوششیں جاری ہیں، بیرسٹر سیف

پشاور (نمائندہ خصوصی)پی ٹی آئی کے رہنما بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن میں نتائج تبدیل کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر محمد علی سیف نے الیکشن کمیشن پر الزام عائد مزید پڑھیں