سید یوسف رضا گیلانی

چیئرمین سینیٹ کی آذربائیجان کے قومی دن کے موقع پر اس کی قیادت،پارلیمنٹ،حکومت اور عوام کو مبارکباد

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے آذربائیجان کے قومی دن کے موقع پر اس کی قیادت، پارلیمنٹ، حکومت اور عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔سینیٹ سیکرٹریٹ میڈیا ڈائریکٹوریٹ مزید پڑھیں

نیتن یاہو

غزہ کے لوگوں کو کہیں بھی جانے کا انتخاب کرنا چاہیے،نیتن یاہو

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ غزہ کے لوگوں کو کہیں بھی جانے کا انتخاب کرنا چاہیے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق واشنگٹن میں امریکی صدر سے ملاقات کے بعد انہوں نے بتایا ہے کہ مزید پڑھیں

سی پی سی

امید ہے امریکا مشاورت کے ذریعے دوطرفہ خدشات کو حل کرنے کی راہ پر جلد از جلد واپس آئے گا، چینی نا ئب وزیر اعظم

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے نائب وزیر اعظم اور چین – امریکہ اقتصادی اور تجارتی امور کے انچارچ حہ لی فنگ نے درخواست پر امریکی تجارتی نمائندےجیمی سن گریر کے ساتھ ویڈیو کال پر بات چیت کی۔ فریقین نے رواں مزید پڑھیں

نمک کی برآمدات

پاکستان سے چین کو نمک کی برآمدات 4.98 ملین ڈالر پر پہنچ گئیں

بیجنگ(نمائندہ خصوصی) رواں سال کے پہلے 10 ماہ میں پاکستان سے چین کو 4.98 ملین ڈالر مالیت کا 29,475.923 ٹن نمک برآمد کیا۔گوادر پرو کے مطابق کھانا پکانے کی ترجیحات میں ایک قابل ذکر تبدیلی میں پاکستانی نمک چین میں مزید پڑھیں

صدر پیرو

پیرو چین کی ترقی کے کامیاب تجربے سے سیکھے گا ،صدر پیرو

لیما (نمائندہ خصوصی)پیرو کی صدر دینا بولوارٹے نے چائنا میڈیا گروپ کو ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ اپیک اجلاس کی میزبان کی حیثیت سے، پیرو کثیر الجہتی پلیٹ فارمز کے ذریعے عالمگیریت کے لیے اعتماد بڑھانے کی توقع کرتا مزید پڑھیں

ڈبلیو ٹی او  قوانین

ڈبلیو ٹی او  قوانین کے تحت چین-یورپی یونین تجارتی تنازعات کو حل کئے جا نے کا اعلان

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)   یورپی یونین کے رکن ممالک کے نمائندوں نے یورپی کمیشن کی طرف سے پیش کردہ یورپی یونین کے الیکٹرک وہیکل کاؤنٹر ویلنگ کیس کے حتمی مسودے کی منظوری دے دی۔ اس حوالے سے  چائنا کونسل فار مزید پڑھیں

چین اور امریکہ

چین اور امریکہ کے وزرائے تجارت کے درمیان جلد ٹیلیفونک بات چیت ہوگی، چینی میڈ یا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین اور  امریکہ  کے وزرائے تجارت جلد ٹیلیفون پر بات چیت کریں گے جس میں چین امریکہ اقتصادی اور تجارتی تعلقات اور برقی گاڑیوں پر پابندی سمیت دونوں فریقوں کے لئے انتہائی تشویش کے اقتصادی اور تجارتی مزید پڑھیں

مریم نواز

مریم نواز سے جرمن وزیر کی ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال

لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیراعلی پنجاب مریم نواز سے جرمن وزیر برائے اقتصادی تعاون و ترقی نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال ہوا، اس موقع پر تجارت اور مزید پڑھیں