سندھ ہائیکورٹ

کراچی میں کن سڑکوں پر ای چالان نہیں ہورہا؟ ڈی آئی جی ٹریفک نے عدالت میں جواب جمع کرا دیا

کراچی(نمائندہ خصوصی) سندھ ہائی کورٹ میںڈی آئی جی ٹریفک نے ای چالان سے متعلق جواب جمع کروا دیا جس میں انہوں نے بتایا کہ شہر میں ای چالان کا نظام تمام فریقین کی مشاورت سے نافذ کیا گیا۔ بدھ کو مزید پڑھیں

اسحق ڈار

دہشتگرد گروپوں کا افغان سر زمین کا استعمال تعلقات میں بڑی رکاوٹ ہے، وزیر خارجہ اسحاق ڈار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروپوں خصوصا ٹی ٹی پی کا افغان سر زمین کا استعمال ہمارے باہمی تعلقات میں بڑی رکاوٹ بن گیا ہے۔ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی اجلاس میں مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ضلعی حکومتوں کو تحلیل کرنے سے متعلق جواب نہ جمع کرانے پر عدالت حکومت پنجاب پر برہم

لاہور ( نمائندہ‌خصوصی) لاہور ہائی کورٹ نے ضلعی حکومتوں کو تحلیل کرنے سے متعلق حکومت پنجاب کی جانب سے جواب نہ جمع کرانے پر اظہار برہمی کیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان نے ضلعی حکومتوں کو تحلیل مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

الیکشن کمیشن : پولیس افسرکوتھپڑمارنے پرفردوس عاشق سے 15 فروری تک تحریری جواب طلب

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن نے پولیس افسر کو تھپڑ مارنے پر استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی ) کی رہنما فردوس عاشق اعوان سے 15 فروری تک تحریری جواب طلب کر لیا۔تفصیلات کے مطابق فردوس عاشق اعوان نے الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

توہین الیکشن کمیشن کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی، اسد عمر کمیشن نے اپنا تحریری جواب جمع کرا دیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)توہین الیکشن کمیشن کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی، اسد عمر کمیشن نے اپنا تحریری جواب جمع کرا دیا جبکہ فواد چودھری کے وکیل نے الیکشن کمیشن سے پروڈکشن آرڈر جاری مزید پڑھیں

رانا شمیم

مرحومہ بیوی سے کیا وعدہ نبھانے کیلیے بیان حلفی دیا، رانا شمیم

اسلام آباد (گلف آن لائن)سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم نے توہین عدالت شوکاز نوٹس پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں تحریری جواب جمع کرادیا۔رانا شمیم نے توہین عدالت شوکاز نوٹس پر تحریری جواب جمع کرواتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں