اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) ترجمان دفترخارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے ملاقات کی، دونوں رہنماؤں نے ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اورعلاقائی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا۔ ترجمان کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی مزید پڑھیں

