پتنگ بازی

پتنگ بازی کے خلاف کارروائیوں میں 679ملزمان گرفتار،667مقدمات درج

لاہور( نمائندہ خصوصی) لاہور پولیس کی جانب سے رواں سال پتنگ بازی کے خلاف مختلف کارروائیوں میں 679ملزمان کو گرفتار کرکے 667مقدمات کا اندرج کیا گیا ہے۔ ترجمان لاہور پولیس نے بتایا کہ پتنگ بازی کے خلاف کارروائیوں کے نتیجے مزید پڑھیں