شرجیل انعام میمن

بی آر ٹی، پیپلز بس، تھر کول منصوبے عوامی خدمت کی مثال ہیں، شرجیل میمن

کراچی (نمائندہ خصوصی) سندھ کے سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ معاشی مشکلات کے باعث تمام صوبوں کو ترقیاتی بجٹ میں کٹوتی کرنا پڑی، تاہم سندھ حکومت نے ہمیشہ ملکی مفاد کو ترجیح دی اور عوامی مزید پڑھیں

احسن اقبال

ترقیاتی بجٹ پر شدید دباؤ کی وجہ سے غیر ضروری منصوبوں کی گنجائش ختم ہو رہی ہے، احسن اقبال

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملک کا بڑا مالیاتی حصہ قرضوں کی ادائیگی پر خرچ ہو رہا ہے جس کے باعث ترقیاتی بجٹ شدید دباؤ کا شکار ہے، مزید پڑھیں

شرجیل انعام میمن

سندھ کا ترقیاتی بجٹ عوام کی زندگی بہتر بنانے کا ویژن ہے، شرجیل میمن

کراچی(نمائندہ خصوصی) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کا ترقیاتی بجٹ صرف رقم کی تقسیم نہیں، بلکہ عوامی زندگی کو بہتر بنانے کا ایک ویژن ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر مزید پڑھیں

مراد شاہ

سندھ کا ایک ہزار ارب کا ترقیاتی بجٹ، وفاق نے پورے پیسے دیے تو رقم مزید بڑھا سکتے ہیں، مراد شاہ

کراچی (نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال 26ـ2025 کے بجٹ کا حجم 3 ہزار 450 ارب روپے ہے، آئندہ مالی سال ہم ریکارڈ 1460 اسکیمیں مکمل کرنے جا رہے ہیں، الیکشن کے بعد مزید پڑھیں

احسن اقبال

ہم آج بھی پی ٹی آئی کی بچھائی بارودی سرنگیں صاف کر رہے ہیں، احسن اقبال

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے پاکستان تحریک انصاف کو بھارت کی پراکسی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی دور میں ملک اندرونی طور پر دیوالیہ ہوچکا تھا، ہم آج بھی پی ٹی مزید پڑھیں

فیصل واوڈا

سینیٹر فیصل واوڈا کی ترقیاتی بجٹ کم کر کے دفاعی بجٹ بڑھانے کی تجویز

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) سینیٹر فیصل واوڈا نے ترقیاتی بجٹ کم کر کے دفاعی بجٹ بڑھانے کی تجویز دے دی۔سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ ہمیں اپنا پیٹ کاٹ کر دفاعی بجٹ کو مزید پڑھیں

احسن اقبال

احسن اقبال کا ترقیاتی بجٹ کی منظوری سے پہلے مشاورت نہ کرنے پر تحفظات کا اظہار

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نے ترقیاتی بجٹ اور سالانہ پلان کی منظوری سے پہلے مشاورت نہ کرنے پر تحفظات کا اظہارکردیا ۔ذرائع کے حوالے سے میڈیارپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر احسن اقبال مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کا پاکستان کے ترقیاتی بجٹ پر تحفظات کا اظہار

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پبلک انویسٹمنٹ مینجمنٹ اسسمنٹ رپورٹ میں پاکستان کے ترقیاتی بجٹ پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے درکار فنڈنگ مزید پڑھیں

احسن اقبال

پاکستان میں40فیصد سے زائد بچے غذائی قلت کا شکار ہیں ،غذائیت کا مسئلہ ہمارے چیلنج تھا،احسن اقبال

اسلام آباد(گلف آن لائن) وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان میں40فیصد سے زائد بچے غذائی قلت کا شکار ہیں اور ہمیشہ سے غذائیت کا مسئلہ ہمارے لئے ایک چیلنج تھا، ہم مزید پڑھیں