شہباز شریف

امیر العظیم کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی،وزیرِ اعظم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے جماعتِ اسلامی کے جنرل سیکرٹری امیر العظیم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیرِ اعظم نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا کہ امیر العظیم ایک صاحبِ بصیرت سیاست دان مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

بلاول بھٹو زرداری کا بڈو گوٹھ میں محرم الحرام کے جلوس کے دوران پیش آنے والے افسوسناک حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار

کراچی(نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ضلع شکارپور کے علاقے بڈو گوٹھ میں محرم الحرام کے جلوس کے دوران پیش آنے والے افسوسناک حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی مزید پڑھیں

جعفرخان مندوخیل

گورنر بلوچستان کا مردان میں تربیتی طیارے کے حادثے میں اظہار افسوس

کوئٹہ(نمائندہ خصو صی)گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے مردان کے قریب تربیتی طیارے کے حادثے میں پاک فضائیہ کے فلائٹ لیفٹیننٹ محمد قاسم عبداللہ اور پاک بحریہ کے لیفٹیننٹ طحہٰ عباسی کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک مزید پڑھیں

ڈاکٹر عشرت العباد خان

ڈاکٹر عمر چھاپرا کا انتقال، عالمِ اسلام اور پاکستان ایک عظیم معاشی مفکر سے محروم ہوگئے ہیں، ڈاکٹر عشرت العباد

کراچی(نمائندہ خصو صی)سابق گورنر سندھ اور میری پہچان پاکستان کے روحِ رواں ڈاکٹر عشرت العباد خان نے ممتاز پاکستانی نژاد سعودی ماہرِ معاشیات، اسلامی اقتصادیات کے نامور اسکالر اور عالمی شہرت یافتہ دانشور ڈاکٹر محمد عمر چھاپرا کے انتقال پر مزید پڑھیں

سردار ایاز صادق

سپیکر قومی اسمبلی کامولانا محمد ادریس پر قاتلانہ حملے کی مذمت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے چارسدہ میں شیخ الحدیث معروف مذہبی سکالر جمعیت علمائے اسلام کے رہنما سابق رکن صوبائی اسمبلی مولانا محمد ادریس پر قاتلانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئیان کے جانی نقصان پر مزید پڑھیں

سید یوسف رضا گیلانی

ایسے بزدلانہ حملے معاشرے کے امن و استحکام کو نقصان پہنچانے کی مذموم کوشش ہیں جنہیں کسی صورت برداشت نہیں کیا جا سکتا،چیئرمین سینیٹ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے ممتاز عالم دین، شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس پر بہیمانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ ایسے بزدلانہ حملے معاشرے کے امن و استحکام کو نقصان پہنچانے مزید پڑھیں

ڈاکٹر عشرت العباد خان

ڈاکٹر عشرت العباد خان سمیت میری پہچان پاکستان کی قیادت کا محمد ناصر کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار

کراچی(نمائندہ خصوصی)سابق گورنر سندھ اور چیف میری پہچان پاکستان (ایم پی پی)ڈاکٹر عشرت العباد خان، انچارج مرکزی کمیٹی نہال احمد صدیقی، سیکریٹری اطلاعات رضوان احمد فکری اور ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات نعیم استافا نمک والا نے سینئر فوٹوگرافر محمد ناصر کے مزید پڑھیں

عطا اللہ تارڑ

وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا سینئر صحافی رانا ابرار خالد کے انتقال پر اظہار افسوس

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے سینئر صحافی رانا ابرار خالد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جمعرات کو اپنے تعزیتی بیان میں وفاقی وزیر نے مرحوم کے اہل مزید پڑھیں

سید یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی کی لاچی میں پولیس وین پر حملے اور جنوبی وزیرستان میں سکول کو بارودی مواد سے اڑانے کے افسوسناک واقعہ کی مذمت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کوہاٹ کے علاقے لاچی میں پولیس وین پر ہونے والے بزدلانہ دہشت گرد حملے اور جنوبی وزیرستان میں ایک سکول کو بارودی مواد سے اڑانے کے افسوسناک واقعے کی شدید مزید پڑھیں

عطا اللہ تارڑ

سپیکر ، چیئر مین سینٹ ، وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ سمیت وزراء کا سینئر صحافی عبدالجبار زکریا کے جواں سال بیٹے کے انتقال پر افسوس کا اظہار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے سینئر صحافی عبدالجبار زکریا کے جواں سال بیٹے معاذ عبداللہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ منگل کو اپنے تعزیتی بیان میں مزید پڑھیں