سردار ایاز صادق

سردار ایاز صادق کاجماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل امیر العظیم کے انتقال پراظہار افسوس

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل امیر العظیم کے انتقال پرافسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں سپیکر سردار ایاز صادق نے مرحوم کے اہل خانہ اور جماعت اسلامی مزید پڑھیں

شرجیل انعام میمن

سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن کا صحافی عرفان آرائیں کے والد کے انتقال پر اظہارِ تعزیت

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے حیدرآباد کے سینئرصحافی عرفان آرائیں کے والد محمد صدیق آرائیں کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں شرجیل انعام میمن نے کہا کہ مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف کا قطر کے سابق امیر شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی کے انتقال پر اظہارتعزیت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے قطر کے سابق امیر شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کی بصیرت ، دور اندیشی اور قطر کو جدید ریاست مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبر پختونخوا کا سابق امیرِ قطر شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی کے انتقال پر اظہارتعزیت

پشاور(نمائندہ خصوصی)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے سابق امیرِ قطر شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں گورنر فیصل کریم کنڈی نے شاہی خاندان، حکومتِ مزید پڑھیں

سید یوسف رضا گیلانی

چیئرمین سینیٹ کا سابق سینیٹر تاج محمد آفریدی کے ٹریفک حادثے میں انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار

اسلام آباد(نمائندہ خصو صی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے سابق سینیٹر تاج محمد آفریدی کے ٹریفک حادثے میں انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار مزید پڑھیں

ڈاکٹر عشرت العباد خان

الطاف حسین قریشی کے انتقال پر ڈاکٹر عشرت العباد خان کا اظہارِ افسوس

کراچی (نمائندہ خصوصی)سابق گورنر سندھ ڈاکٹرعشرت العباد خان نے سینئر صحافی، رائٹر، کالم نگار اور معروف ڈائجسٹ ایڈیٹر الطاف حسین قریشی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے مرحوم کی مزید پڑھیں

سردار ایاز صادق

اسپیکر قومی اسمبلی کا سینئر صحافی، دانشور اور اردو ڈائجسٹ کے بانی الطاف حسین قریشی کے انتقال پر اظہار تعزیت

ا سلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ممتاز صحافی، معروف کالم نگار، دانشور اور اردو ڈائجسٹ کے بانی الطاف حسین قریشی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اسپیکر سردار ایاز صادق مزید پڑھیں

امیر مقام

وفاقی وزیر گلگت بلتستان کا مولانا محمد ادریس کی شہادت پر افسوس کا اظہار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر و صدر مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا انجینئرامیرمقام نے مولانا محمد ادریس کی شہادت پر گہرے رنج و غم اور دلی افسوس کا اظہار کیا ہے۔ تعزیتی پیغام میں انجینئرامیرمقام نے کہا کہ مولانا محمد ادریس مزید پڑھیں

طارق فضل چوہدری

ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کا مولانا محمد ادریس ترنگزئی پر ہونے والے افسوسناک حملے اور ان کی شہادت پر دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے چارسدہ میں جمعیت علماء اسلام کے سابق ایم پی اے اور جید عالمِ دین مولانا محمد ادریس ترنگزئی پر ہونے والے افسوسناک حملے اور ان کی شہادت پر مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا اعجاز خان جاکھرانی کے بیٹے کی وفات پر اظہار افسوس

پشاور(نمائندہ خصوصی)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے رکن قومی اسمبلی اعجاز خان جاکھرانی کے جواں سال بیٹے زید خان جاکھرانی کی وفات پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک تعزیتی پیغام میں گورنر خیبرپختونخوا نے کہا کہ مزید پڑھیں