آئی ایس پی آر

وادی تیراہ میں ایک ماہ کے دوران 22 خوارج مارے گئے، آئی ایس پی آر

راولپنڈی (نمائندہ‌خصوصی)سیکورٹی فورسز نے خیبر کے علاقے وادی تیراہ میں 14 دسمبر 2024 سے مختلف آپریشنز میں اب تک 22 خوارج کو ہلاک اور 18 خوارج کو زخمی کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے مزید پڑھیں

چینی صدر

چین اور موناکو کے درمیان باہمی سیاسی اعتماد کو مسلسل فروغ ملا ہے، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ‌خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ اور موناکو کے شہزادہ البرٹ دوم نے دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 30 ویں سالگرہ کے موقع پر تہنیتی پیغامات کا تبادلہ کیا۔ جمعرات کے روزشی جن پھنگ نے مزید پڑھیں

شی جن پھنگ

چینی صدر کی جا نب سے چین ویتنام انفرادی و ثقافتی تبادلے کے سال کے باضابطہ آغاز کا اعلان

بیجنگ (نمائندہ‌خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ نے کمیونسٹ پارٹی آف ویتنام کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری تولام کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی اور مشترکہ طور پر چین ویتنام انفرادی و ثقافتی تبادلے کے سال کے مزید پڑھیں

چینی صدر

اصلاحات کے لئے سائنسی طریقہ کار کی ضرورت ہے، چینی صدر

بیجنگ ( نمائندہ‌خصوصی)جمعرات کو شائع ہونے والے چھیو شی میگزین کے دوسرے شمارے میں سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، چینی صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ کا ایک اہم مضمون شائع ہوگا. جس مزید پڑھیں

ملاقات

پاکستان کے عوام ترکیہ سے گہری وابستگی رکھتے ہیں، اسپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام ترکیہ سے گہری وابستگی رکھتے ہیں۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ترکیہ کے سفیر ڈاکٹر عرفان نذیراوعلو کی پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات مزید پڑھیں

صدر جوزف عون

چین اور لبنان کے درمیان روایتی دوستی پائی جاتی ہے، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی صدر شی جن پھنگ نے جوزف عون کو جمہوریہ لبنان کے صدر کا حلف اٹھانے پر مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے۔ منگل کے روزشی جن پھنگ نے کہا کہ چین اور لبنان کے درمیان روایتی دوستی پائی مزید پڑھیں

کنگنا رناوت

مواقع ملنے کے باوجود میں اور سلمان اکٹھے کام نہیں کرپائے، کنگنا رناوت

ممبئی (نمائندہ خصوصی)بالی ووڈ میں متنازع بیانات دینے کے حوالے سے مشہور اداکارہ کنگنا رناوت نے بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کے ساتھ اپنے تعلقات کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے انہیں اپنا اچھا دوست قرار دیا۔ ایک بھارتی مزید پڑھیں

محسن نقوی

وزیرداخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی الوداعی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور اور پاک امریکہ تعلقات کے حوالے سے تبادلہ خیال

اسلام آباد(نمائندہ‌خصوصی)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے امریکہ کے سفیر ڈونلڈ بلوم نے الوداعی ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور پاک امریکہ تعلقات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے پاک امریکہ تعلقات مزید پڑھیں

عباس عراقچی

سعودی عرب سے تعلقات میں پیش رفت جاری ہے، ایران

تہران (نمائندہ‌خصوصی)ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ تعلقات میں پیش رفت کا عمل جاری ہے مگر یہ پیش رفت سست روی کے ساتھ ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ نے سعودی عرب مزید پڑھیں