بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی میڈ یا نے بتا یا ہے کہ چینی کوسٹ گارڈ نے فلپائن کے کوسٹ گارڈ کے ایک جہاز کو بھگا دیا ہے جو جزیرہ ہوانگ یئین سے ملحقہ پانیوں میں گھس آیا تھا۔