سعد رفیق

حکومت کسی صوبے میں گورنر راج نہیں لگانا چاہتی ،اگر علی گنڈا پور چڑھائی کی باتیں کریں گے تو مسائل ہوں گے،خواجہ سعد رفیق

لاہور ( نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر خواجہ سعدرفیق نے کہا ہے کہ حکومت کسی صوبے میں گورنر راج نہیں لگانا چاہتی مگر وزیر اعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

9 مئی مقدمات،ملزمان کے جیل ٹرائل کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار

لاہور ( نمائندہ خصو صی) لاہور ہائیکورٹ نے 9 مئی کو جلائو گھیرائو کے مقدمات کے جیل ٹرائل کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو مزید پڑھیں

جناح ہاوس

جناح ہائوس میں توڑ پھوڑ ،جلائو گھیرائو کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل

لاہور (گلف آن لائن)پنجاب حکومت نے جناح ہائوس میں توڑ پھوڑ اور جلائو گھیرائو کی تحقیقات کے لیے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم ( جے آئی ٹی )تشکیل دے دی جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ محکمہ داخلہ کی جانب مزید پڑھیں

مایا علی

پْر تشدد احتجاج اور جلائو گھیرائو پر فنکاروںکا اظہار تشویش

کراچی(گلف آن لائن) سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک بھر میں پْر تشدد احتجاج اور جلائو گھیرائو پر فنکاروں نے بھی اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔اداکارہ مایا علی نے لائیو لونگ عمران خان کے ہیش ٹیگ مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

جلائو گھیرائو اور تشدد کے مقدمے میں علی امین گنڈاپور کی ضمانت منظور

لاہور (گلف آن لائن) لاہورکی انسداد دہشت گردی عدالت نے جلائو گھیرائو اورتشدد کے مقدمے میں تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈاپورکی ضمانت منظورکرلی ۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج اعجازاحمد بٹر نے علی امین گنڈا پورکی درخواست ضمانت مزید پڑھیں

فواد چوہدری

پولیس تشدد اور جلائو گھیرائو کیس،فواد چودھری کی عبوری ضمانت کا تحریری حکم جاری

لاہور (گلف آن لائن) انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے زمان پارک پولیس تشدد اور جلائو گھیرائو کیس میں پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کی عبوری ضمانت کا تحریری حکم جاری کر دیا۔انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں پولیس مزید پڑھیں