رانا ثنا اللہ

پانی کے معاملے پر بھارت کے ساتھ کچھ کرنا پڑا تو ضرور کرینگے’راناثنااللہ

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور راناثنااللہ نے کہا ہے کہ مصدقہ اطلاعات ہیں بھارت 5 ڈیم بنا رہاہے،پانی کے معاملے پر ہمیں بھارت کے ساتھ کچھ کرنا پڑا تو ضرور کریں گے،چیئرمین واپڈا اور میری ملاقات ہوئی تھی، مزید پڑھیں

ٹرمپ

لبنان، حزب اللہ، اسرائیل سمیت تمام محاذوں پر مکمل جنگ بندی کی توقع رکھتے ہیں: ٹرمپ

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکا امن کے لیے پرعزم ہے، ہم لبنان، حزب اللہ، اسرائیل سمیت تمام محاذوں پر مکمل جنگ بندی کی توقع رکھتے ہیں۔ امریکی صدر ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر مزید پڑھیں

سرگئی لاروف

امریکا ایران جنگ بندی کیلئے پاکستان کی ثالثی کی حمایت کرتے ہیں، روس

ماسکو (نمائندہ خصوصی) روس نے امریکا اور ایران کے درمیان جگ بندی معاہدے پر پاکستانی ثالثی کی حمایت کرتے ہوئے مذاکرات جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔ روس نے ایران اور امریکا کے درمیان جاری سفارتی کوششوں میں پاکستان کے مزید پڑھیں

ملک محمد احمد خاں

وزیراعظم شہباز شریف ،فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سفارتی کاوشیں قابل تحسین ہیں’ ملک احمد خان

لاہور( نمائندہ خصوصی)سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ امریکی جنگ بندی اقدام خطے میں امن کی جانب بہت اہم پیشرفت ہے،وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سفارتی کاوشیں قابل تحسین ہیں، دعا مزید پڑھیں

تیل و گیس

آبنائے ہرمز کھلنے کی خبر پر عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

تہران (نمائندہ خصوصی) ایرانی وزیر خارجہ کی جانب سے جنگ بندی کی بقیہ مدت کے لیے آبنائے ہرمز تمام بحری جہازوں کے لیے کھلنے کی خبر پر عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی دیکھی گئی۔ عالمی مارکیٹ مزید پڑھیں

شہباز شریف

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی قیادت میں سفارتی کوششوں نے لبنان میں جنگ بندی ممکن بنائی،وزیر اعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ لبنان میں جنگ بندی کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہیں، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی قیادت میں سفارتی کوششوں نے یہ جنگ بندی ممکن بنائی ہے۔اپنے ایک بیان میں مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

صدر آصف زرداری کا لبنان جنگ بندی کا خیرمقدم، خطے میں امن مذاکرات پر زور

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) صدر مملکت آصف زرداری نے لبنان میں جنگ بندی کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے خطے میں کشیدگی کم کرنے اور امن و استحکام کی بحالی کی جانب اہم قدم قرار دیا ہے۔ اپنے بیان مزید پڑھیں

محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات، علاقائی صورتحال پر گفتگو

تہران (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایرانی ہم منصب سکندر مومنی سے ملاقات کی جس میں خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایرانی وزیر داخلہ سکندر مومنی نے جنگ بندی اور مصالحتی مزید پڑھیں

عاصم افتخار

پاکستان کا ویٹو پاور کے خاتمے، مشرقی کانگو میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ

نیویارک(نمائندہ خصوصی) پاکستان نے سلامتی کونسل میں ویٹو پاور کے خاتمے اور مشرقی کانگو میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا، سلامتی کونسل میں مستقل اراکین کی تعداد میں کسی بھی اضافے کی بھی مخالفت کی ہے۔ اقوامِ متحدہ مزید پڑھیں

طاہر محمود اشرفی

عوام شکر ادا کریں اور بہتر نتائج کے لیے دعا جاری رکھیں ‘ طاہر محمود اشرفی

لاہور(نمائندہ خصوصی )چیئرمین پاکستان علما ء کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات پاکستان کے لیے اعزاز ہیں ،مذاکرات کے نتائج اللہ کے ہاتھ میں ہیں، انسان کا کام کوشش کرنا ہے مزید پڑھیں