اسرائیل

اسرائیل کا فلسطینیوں کو اجتماعی سزا دینا بلا جواز ہے، انتونیو گوتریس

نیویارک(نمائندہ خصوصی)اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ کوئی چیز بھی اسرائیل کی جانب سے غزہ کے لوگوں پر نافذ اجتماعی سزا کا جواز نہیں بن سکتی جو ناقابل تصور مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔ مزید پڑھیں

امریکہ

روس کو ایرانی بیلسٹک میزائل کا ملنا یورپ کے لئے خطرناک ہے،امریکہ

لندن( نمائندہ خصوصی )امریکہ نے روس کو ایرانی بیلسٹک میزائل کا ملنا یورپ کے لئے خطرناک قرار دیدیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے ماسکو اور تہران کے درمیان بڑھتے ہوئے جنگی تعاون کے بارے لندن مزید پڑھیں

روسی وزیرخارجہ

مشرق وسطی ایک بڑی علاقائی جنگ کے دہانے پر کھڑا ہے،روسی وزیرخارجہ

ماسکو(نمائندہ خصوصی)روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے خبردار کیا ہے کہ مشرق وسطی ایک بڑی علاقائی جنگ کے دہانے پر پہنچ چکا ہے۔ ان کا ملک اس جنگ کو پھیلنے سے روکنے کے لیے تمام فریقوں کے ساتھ مل مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

سیاسی جماعتوں کو ملک کیلئے غیر ضروری سمجھنے سے زیادہ بڑی حماقت کوئی نہیں،مولانا فضل الرحمن

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) سربراہ جمعیت علمائے اسلام(ف)مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں اور سیاسی قائدین کو ملک کے لیے غیر ضروری سمجھنے سے زیادہ بڑی حماقت کوئی نہیں،ہم پراکسی جنگ لڑ رہے ہیں، یہ ہمارے مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیراعظم

ممکہ ایرانی حملہ جلد ہویابعدیر،ہم تیار ہیں،اسرائیلی وزیراعظم

تہران (نمائندہ خصوصی)ایران کی جانب سے اس بات کا اعادہ کرنے کے بعد کہ جوابی کارروائی ناگزیر ہے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ وہ دفاع میں کسی بھی صورت حال کے حوالے سے اور قریبی مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

بیجنگ اعلامیہ فلسطینی عوام کے لیے ایک بڑی امید لے کر آیا ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے منگل کے روز منعقدہ یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ چین کی دعوت پر 14 فلسطینی دھڑوں کے اعلیٰ سطح کے نمائندوں نے 21 سے 23 جولائی تک بیجنگ مزید پڑھیں

حافظ حمداللہ

کیا افغانستان کے ساتھ جنگ کرنا مسئلے کا حل ہے؟ حافظ حمداللہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)جمعیت علما اسلام کے ترجمان حافظ حمداللہ نے استفسار کیا ہے کہ کیا افغانستان کے ساتھ جنگ کرنا مسئلے کا حل ہے؟ایک انٹرویومیں حافظ حمداللہ نے کہا کہ ایران نے پاکستانی حدود میں حملہ کیا تو 24 مزید پڑھیں

اسرائیلی وزارت دفاع

اسرائیلی وزارت دفاع کے ہیڈکواٹر پر سٹن گرینیڈ پھینکنے والا فوجی گرفتار

تل ابیب (نمائندہ خصوصی)اسرائیل میں ایک فوجی نے تل ابیب میں وزارت دفاع کی عمارت پر اسٹن گرنیڈ اچھال دیا جس پر ملک میں جاری کشیدگی کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی “تل ہاشومر” اڈے مزید پڑھیں

اسرائیلی جارحیت

غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری ، شہدا کی تعداد 35ہزار سے متجاوز

غزہ (نمائندہ خصوصی ) اسرائیل کی جانب سے غزہ میں نہتے فلسطینیوں پر بمباری کا سلسلہ جاری ، 7 اکتوبر سے اب تک شہداکی مجموعی تعداد 35 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فضائی حملوں مزید پڑھیں