فیاض الحسن چوہان

فیاض الحسن چوہان کامحسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے انتقال پر اظہار افسوس

لاہور(گلف آن لائن) صوبائی وزیرِ جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہاکہ اللہ تعالی مرحوم کی روح کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے۔ اللہ پاک پسماندگان مزید پڑھیں