شیخ رشید احمد

ناپسند لوگوں کا ریمانڈ دیا، من پسند کو گھر بھیج دیا: شیخ رشید

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ ناپسند لوگوں کا ریمانڈ دیا گیا اور من پسند افراد کو گھر بھیج دیا گیا۔راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں مزید پڑھیں

ملین پاﺅنڈز کیس

توشہ خانہ ٹو ریفرنس ،عمران خان اور بشری بی بی 14 روزہ ریمانڈ پر جیل منتقل

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) احتساب عدالت نے توشہ خانہ ٹو بلگری جیولری ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید مزید پڑھیں

احمد وقاص جنجوعہ

پیکا ایکٹ مقدمہ، مقامی عدالت نے احمد وقاص جنجوعہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں پی ٹی آئی انٹرنیشنل میڈیا کوآرڈینیٹر احمد وقاص جنجوعہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ ڈیوٹی مجسٹریٹ عباس شاہ نے جمعرات مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

مریم نواز عدلیہ پر نہیں، عدالتی فیصلوں پر غصے میں ہیں، مریم اورنگزیب

لاہور(نمائندہ خصوصی )پنجاب کی سینیئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز عدلیہ کے فیصلوں پر غصے میں ہیں، نہیں چاہتی کہ صنم جاوید جیل میں جائیں، حکومت مدت مکمل کرے گی۔سوشل میڈیا پراپنے ایک انٹرویو مزید پڑھیں

فواد چودھری

نواز شریف اور آصف زرداری تاریخ کے غلط رخ پر کھڑے ہیں،فواد چودھری

لاہور (نمائندہ خصوصی ) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ نواز شریف اور آصف زرداری آج تاریخ کے غلط رخ پر کھڑے ہیں۔ بدھ کو لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی کا اجلاس

پنجاب اسمبلی کا اجلاس اپوزیشن کااحتجاج، حکومتی اوراپوزیشن ارکان کی ایک دوسرے کیخلاف نعرے بازی

لاہور (نمائندہ خصوصی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوز شریف نے کہا ہے کہا کہ ا پوزیشن کے پاس کہنے کو کچھ نہیں ، کارکردگی سے مات دینگے ، مہنگائی میں آج بہت حد تک کمی ہو چکی ہے، عوام اپوزیشن کی مزید پڑھیں

جاوید لطیف

جیل میں مجھے تو مئی جون میں ایک ڈرم میں رکھا جاتا تھا،جاوید لطیف

لاہور (نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما میاں جاوید لطیف کا کہنا ہے گزشتہ روز جیل کی تصویریں دیکھیں جو کسی فائیو اسٹار ہوٹل سے کم نہیں لگتیں لیکن مجھے تو مئی جون کے مہینے میں ڈرم میں مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

بانی پی ٹی آئی پارلیمان چھوڑ کر نہ بھاگتے تو ہماری حکومت 16ماہ قائم نہ رہتی، رانا ثنااللہ

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی پارلیمان چھوڑ کر نہ بھاگتے تو ہماری حکومت سولہ ماہ قائم نہ رہتی،پارلیمانی سسٹم میں اگر مذاکرات سے انکاری ہوں تو پھر مزید پڑھیں

بیرسٹر ڈاکٹر سیف

عمران خان مریم نواز اور ان کے پاپا کے اعصاب پر سوار ہیں ، بیرسٹر سیف

پشاور(نمائندہ خصوصی ) خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ مریم نواز اوچھے ہتھکنڈوں سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی۔ ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں