وفاقی کابینہ

نومنتخب وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا،صدر مملکت نے وفاقی وزرا سے حلف لیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) پاکستان کی نو منتخب 19 رکنی کابینہ نے ایوان صدر میں حلف اٹھا لیا ہے۔ ایوان صدر میں ہونیوالی حلف برداری کی تقریب کا آغاز قرآن پاک کی تلاوت سے کیا گیا۔ بعد ازاں صدر مزید پڑھیں

256

صادق سنجرانی نے بلوچستان اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی )بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں محمد صادق سنجرانی نے اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا۔ بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ایک گھنٹے سے زائد کی تاخیر سے شروع ہوا جس کی صدارت ڈپٹی اسپیکر غزالہ گولہ نے مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

ہماری جیتی ہوئی سیٹوں کو مسلم لیگ ن کی جھولی میں ڈالا گیا، امیدوار کی حلف کی خلاف ورزی کا معاملہ اللہ پر چھوڑتے ہیں، بیرسٹر سیف

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ ہماری جیتی ہوئی سیٹوں کو مسلم لیگ ن کی جھولی میں ڈالا گیا،نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر سیف نے کہا کہ کوشش ہوگی اپنی مزید پڑھیں

نگران وزیر اعظم

موجودہ حکومت ملکی تاریخ کی طویل مدتی نگران سیٹ اپ بن گئی

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) پاکستان میں موجودہ نگران حکومت ملکی تاریخ کی سب سے طویل مدتی نگران حکومت بن گئی ۔ انوارالحق کاکڑ کے بطور نگران وزیراعظم 131 دن مکمل ہوگئے ہیں، اس سے قبل میاں سومرو کی نگران مزید پڑھیں

عطاء اللہ تارڑ

ہم کسی بھی آئینی عہدیدار سے حلف دلوا سکتے تھے، ہم نے قانون ہاتھ میں نہیں لیا’عطاء اللہ تارڑ

لاہور(گلف آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ہم کسی بھی آئینی عہدیدار سے حلف دلوا سکتے تھے، ہم نے قانون ہاتھ میں نہیں لیا، گورنر صاحب تاریخ آپ کو ایک مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

اسحاق ڈار نے سینیٹ کی نشست کا حلف اٹھانے کیلئے چیئرمین سینیٹ کو آگاہ کر دیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)سابق وفاقی وزیر اسحاق ڈار نے سینیٹ کی نشست کا حلف اٹھانے کیلئے چیئرمین سینیٹ کو آگاہ کر دیا اس سلسلے میں سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو اہم خط لکھ مزید پڑھیں