خالد مقبول صدیقی

کچھ لوگ جعلی حلقہ بندیوں اور ووٹر لسٹ کے باعث مسلط ہیں، خالد مقبول

کراچی(نمائندہ خصوصی )وفاقی وزیر سائس اینڈ ٹیکنالوجی اورمتحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے سندھ حکومت کو وارننگ دیتے ہوئے کہاہے کہ اسٹریٹ کرائم کنٹرول نہ کیا تو اپنا تحفظ خود کریں گے،کچھ لوگ جعلی حلقہ بندیوں، مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

آئندہ عام انتخابات کیلئے حلقہ بندیوں کی اشاعت 30نومبر کو ہوگی،الیکشن کمیشن نے منظوری دیدی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات کے لئے حلقہ بندیوں کا کام مکمل کر لیا،ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق ای سی پی نے حتمی حلقہ بندیوں کی منظوری دے دی، آئندہ عام انتخابات کیلئے حلقہ بندیوں کی مزید پڑھیں

election

30 نومبر کو حلقہ بندیوں کی حتمی اشاعت کی جائے گی،حلقہ بندیوں کی تاریخ مدِ نظر رکھ کر الیکشن کی تاریخ کا اعلان کیا جائے گا،اعلامیہ

اسلام آباد (گلف آن لائن) الیکشن کمیشن نے نئی حلقہ بندیوں کا دورانیہ کم کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیاں 30 نومبر تک مکمل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے اجلاس کا اعلامیہ جاری مزید پڑھیں

election

نئی مردم شماری پر حلقہ بندیوں کی تیاری،وفاقی ادارہ شماریات نے گزٹ نوٹیفیکشن جاری کر دیا

اسلام آباد (گلف آن لائن) ملک بھر میں 475 شماریاتی اضلاع اور 3265 شماریاتی چارجز ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی و صوبائی اسمبلیوں کی نئی مردم شماری پر حلقہ بندیوں کے معاملے پر پیشرفت ہوئی ہے،وفاقی ادارہ شماریات نے مردم مزید پڑھیں

احسن اقبال

چیف الیکشن کمشنر نے ہماری تجاویز سے اتفاق کیا اور حلقہ بندیاں برقت کروانے کی یقین دہانی کروائی،لیگی رہنماءاحسن اقبال کی گفتگو

اسلام آباد (گلف آن لائن) ملک میں آئندہ عام انتخاب کے حوالے سے مشاورت کا سلسلہ جاری ہے اور مسلم لیگ ن نے الیکشن کمیشن کو اپنی تجاویز دے دیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن کا وفد انتخابی مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

زرداری دبئی میں نہیں، نہ نواز شریف سے ملاقات ہوئی، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے آصف زرداری اور نواز شریف کی ملاقات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق صدر دبئی میں نہیں ہیں نہ ان کی سابق مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

ایم کیو ایم والے بھاگ گئے، انہوں نے مہاجروں کے لیے کچھ کیا ہوتا تو بائیکاٹ نہ کرتے،حافظ نعیم الرحمن

کراچی(گلف آن لائن)کراچی میں اتوارکوہونے والے بلدیاتی انتخابات میں جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد کے ایلیمنٹری گورنمنٹ گرلز اسکول میں قائم پولنگ اسٹیشن میں ووٹ کاسٹ کیا ہے۔اس موقع پر مزید پڑھیں

کامران ٹیسوری

پیپلز پارٹی کراچی کے مستقبل کیلئے حلقہ بندیوں کا وعدہ پورا کرے ،کامران ٹیسوری

لاہور (نمائندہ خصوصی ) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کراچی کے مستقبل کیلئے حلقہ بندیوں پر فیصلہ کرے ،یہ ان کا وعدہ بھی تھا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے مزید پڑھیں

وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ

حلقہ بندیوں پر الیکشن کمیشن جو فیصلہ کرے گا قبول کریں گے،وزیراعلی سندھ

سیہون(نمائندہ خصوصی ) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ حلقہ بندیوں پر ایم کیو ایم کا مقف الیکشن کمیشن کے سامنے رکھا ہے اس پر جو الیکشن کمیشن فیصلہ کرے گا عمل کریں گے۔ سیہون ائیرپورٹ پر مزید پڑھیں

عام انتخابات کی تیاری

عام انتخابات کی تیاری، حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست شائع کردی گئی

اسلام آباد (گلف آن لائن)عام انتخابات کیلئے قومی اسمبلی کے 266حلقوں اور صوبائی اسمبلیوں کے 593حلقوں کیلئے حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست شائع کر دی گئی۔الیکشن کمیشن کے مطابق حلقہ بندی کی کاپی الیکشن کمیشن سیکرٹریٹ اسلام آباد سے لی مزید پڑھیں