لاہور ہائیکورٹ

ہائیکورٹ نے پی پی 59گوجرانوالہ میں ووٹوں کی دوبارہ کیخلاف حکم امتناع جاری کر دیا

لاہور(گلف آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے پی پی 59 گوجرانوالہ میں ووٹوں کی دوبارہ کے خلاف حکم امتناع جاری کر دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس شمس محمود مرزا نے نومنتخب رکن صوبائی اسمبلی ناصر محمود چیمہ کی درخواست پر فیصلہ مزید پڑھیں

علیمہ خان

عمران خان نے پیغام دیا ہے ووٹ چوری کرنے والوں سے ہرگز مفاہمت نہیں ہوگی، علیمہ خان

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) بانی پی ٹی آئی کی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے پیغام دیا ہے کہ جنہوں نے ووٹ چوری کیے ہیں ان کے ساتھ مفاہمت نہیں ہوگی، اگر چوروں سے مفاہمت مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ : پی ٹی آئی نے بلے کے انتخابی نشان کی درخواست واپس لے لی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے بلے کے انتخابی نشان کی درخواست سپریم کورٹ سے واپس لے لی ہے ۔ پاکستان تحریک انصاف کی بلے کے نشان کی بحالی کیلئے درخواست پر سماعت سپریم کورٹ کے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پی ٹی آئی سے بلے کا نشان واپس لینے کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار

لاہور (نمائندہ خصوصی ) لاہور ہائیکورٹ نے بھی تحریک انصاف سے بلے کا نشان واپس لینے کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دیدی۔ لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس جواد حسن نے تحریک انصاف کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنایا ، عدالت مزید پڑھیں

شعیب اختر

شعیب اختر نے اپنی زندگی پر بنائی جانے والی فلم کیخلاف حکم امتناع حاصل کرلیا

راولپنڈی (گلف آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی اور فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے اپنی زندگی پر بنائی جانے والی فلم ‘راولپنڈی ایکسپریس’ کے خلاف حکم امتناع حاصل کرلیا۔شعیب اختر نے اپنی ٹوئٹ میں دعویٰ کیا کہ انہوں نے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

سابق چیف جسٹس کے بیٹے کی خصوصی کمیٹی میں طلبی کیخلاف حکم امتناع میں توسیع

اسلام آ باد (گلف آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثارکے بیٹے کی پارلیمانی کمیٹی میں طلبی کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی،عدالت نےاٹارنی جنرل کو 4 ہفتوں میں جواب جمع کرانے کی ہدایت کردی۔ عدالت مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

عمران کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی معطل کرنے کے حکم امتناع میں 20مارچ تک توسیع

لاہور (گلف آن لائن) لاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی تقاریر اور بیانات نشر کرنے پر پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کی پابندی کا نوٹیفکیشن معطل کرنے کے حکم امتناع میں 20مارچ تک توسیع مزید پڑھیں

شہباز شریف

برطانوی اخبار کیخلاف ہتک عزت کا مقدمہ، شہباز شریف کی حکم امتناع کی درخواست مسترد کردی گئی

لندن (نمائندہ خصوصی) برطانوی عدالت کے جج نے وزیراعظم شہباز شریف اور ان کے داماد عمران علی یوسف کو میل آن سنڈے کے پبلشر کیخلاف ہتک عزت کے مقدمے میں جواب داخل کرنے اور مدعا علیہ کے اخراجات کی مد مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ سکھربینچ،عدالت نے محکمہ تعلیم کو نئے اساتذہ کی بھرتیوں سے روک دیا

سکھر(گلف آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے محکمہ تعلیم کو جے ایس ٹی کی سو فیصد براہ راست بھرتیوں سے روک دیا۔سندھ ہائی کورٹ سکھر بینچ میں محکمہ تعلیم میں اساتذہ کی بھرتیوں سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس میں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

ریگولیٹری ادارے وزیراعظم کے ماتحت کرنے پر حکم امتناع کیخلاف اپیل وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ سے واپس لے لی

اسلام آباد(گلف آن لائن)ریگولیٹری ادارے وزیراعظم کے ماتحت کرنے پر حکم امتناع کیخلاف اپیل وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ سے واپس لے لی ۔ سر کار ی وکیل نے کہاکہ ریگولیٹری ادارے وزیراعظم کے ماتحت کرنے کا نوٹیفکیشن واپس ہوچکا مزید پڑھیں