سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ،ایچ آئی وی پازیٹو سے بچوں کی ہلاکت کے معاملے سے متعلق کیس: سرکاری رپورٹ عدالت میں پیش

کراچی( نمائندہ خصوصی) سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے ایچ آئی وی سے متاثرہ بچوں کی ہلاکتوں اور وائرس کے پھیلاؤ سے متعلق دائر درخواست کی سماعت کے دوران حکومت سندھ کی جانب سے پیش کی گئی رپورٹ ریکارڈ کا مزید پڑھیں