حافظ نعیم الرحمان

حکومت نے دھرنے موخر کرنے کا کہا، دھرنے بھی چلیں گے اور مذاکرات بھی، امیر جماعت اسلامی

لاہور (نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ حکومت نے دھرنے موخر کرنے کا کہا، دھرنے بھی چلیں گے اور مذاکرات بھی۔ حکومتی مذاکراتی وفد نے منصورہ میں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے ملاقات مزید پڑھیں