سرفراز بگٹی

بلوچستان کے طلباء ملکی جامعات میں تعلیم حاصل کرکے ملک و صوبے کی ترقی میں کردار ادا کریں،میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مختلف صوبوں کی جامعات میں اسکالرشپ پر اعلیٰ تعلیم کے لیے منتخب بلوچستان کے طلبہ و طالبات سے ملاقات کی، جس کے دوران ترقیاتی منصوبوں، گورننس، تعلیم اور دیگر اہم امور مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

پنجاب کے ہر شہر میں ویسٹ واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ لگائیں گے، مریم اورنگزیب

لاہور(نمائندہ خصوصی) سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پنجاب کے ہر شہر میں ویسٹ واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ لگائیں گے۔پنجاب اسمبلی میں بجٹ منظوری پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے سپیکر اور حکومت کو مبارکباد پیش مزید پڑھیں

مریم نوازشریف

البینزم سے متاثرہ افراد کے لیے محبت اور احترام کا دائرہ وسیع کرنا ہوگا،مریم نواز

لاہور(نمائندہ خصو صی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ البینزم سے متاثرہ افراد کے لیے محبت،احترام اور قبولیت کا دائرہ کار وسیع کرنا ہوگا۔ وزیر اعلی مریم نواز کا البینزم سے متعلق آگاہی کے عالمی دن پر مزید پڑھیں

ہائیکورٹ

عیدالاضحی پر مویشی منڈیوں میں من مانی قیمتوں کیخلاف ہائیکورٹ سے رجوع

لاہور (نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ میں عیدالاضحی کے دوران مویشی منڈیوں میں من مانی قیمتوں، سری پائے پر مبینہ پابندیوں اور پولیس رویے کے خلاف درخواست دائر کر دی گئی۔درخواست شہری منیب طارق کی جانب سے دائر کی گئی، جس میں مزید پڑھیں

محمد جاوید قصوری

پنجاب حکومت کی گندم خریداری کی پالیسی، چند افراد کو نوازنے کا ذریعہ ہے ‘ جاوید قصوری

لاہور (نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے پنجاب حکومت کی گندم خریداری پالیسی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے کسان دشمن اور مافیا نواز قرار دیا ہے، موجودہ پالیسی کے تحت 11 نجی کمپنیوں کو مزید پڑھیں

مریم نوازشریف

وزیراعلیٰ کی لاہور پریس کلب کے نومنتخب صدر ارشد انصاری اور دیگر عہدیداروں کو مباکباد

لاہور (نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے لاہور پریس کلب کے نو منتخب صدر ارشد انصاری اور دیگر عہدیداروں کو مبارکباد دی اورعہدیداروں کے لئے نیک تمنائوں کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے نومنتخب سینئر نائب مزید پڑھیں

پبلک سروس کمیشن

پنجاب پبلک سروس کمیشن نے مختلف محکموں کے تحریری ،حتمی نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور (نمائندہ خصوصی)پنجاب پبلک سروس کمیشن نے حکومتِ پنجاب کے مختلف محکموں میں اسامیوں کے تحریری اور حتمی نتائج کا اعلان کر دیا ۔ اس سلسلے میں پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (پیرا) سمیت دیگر محکموں کے تحریری اور حتمی مزید پڑھیں

محمد جاوید قصوری

حکومت بسنت منانے کا فیصلہ واپس لے، انسانی جان کا تحفظ اولین ذمہ داری ہونی چاہے’جاوید قصوری

لاہور (نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے حکومتِ پنجاب کی جانب سے لاہور میں بسنت منانے کے فیصلے کو شدید ترین الفاظ میں مسترد کرتے ہوئے اسے عوام دشمن، غیر ذمہ دارانہ اور انسانی جانوں سے مزید پڑھیں

مریم نواز شریف

مریم نواز کی امریکی سرمایہ کاروں کو پنجاب میں سرمایہ کاری کی دعوت

لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے امریکی سرمایہ کاروں کو پنجاب میں سرمایہ کاری کی دعوت دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب سے امریکی قونصل جنرل سٹیٹسن سینڈرس نے ملاقات کی، امریکی قونصل جنرل نے پرتپاک مہمان نوازی پر مریم نواز مزید پڑھیں

مریم نواز شریف

پنجاب میں 65 ہزار آئمہ مساجد کیلئے وظیفہ مقرر کیا جائیگا ، مریم نواز

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ پنجاب کی 65ہزار مساجد کے امام کیلئے وظیفہ مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ انہوں نے ای بزنس پراجیکٹ کے اجرا پر اظہار مسرت کرتے ہوئے کہاکہ جائز مزید پڑھیں