شہباز شریف

افغان طالبان اور ٹی ٹی پی کے گٹھ جوڑ کے ٹھوس ثبوت ہیں،دشمن کی طرف سے انہیں وسائل فراہم کئے جارہے ہیں ، وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ افغان طالبان اور ٹی ٹی پی کے گٹھ جوڑ کے ٹھوس ثبوت ہیں،دشمن کی طرف سے انہیں وسائل فراہم کئے جارہے ہیں ،دہشتگردی کا ناسور دوبارہ سر اٹھا رہا ہے، مزید پڑھیں

مفتاح اسماعیل

عالمی سطح پر تیل کی قیمتیں کم ترین، پھر بھی معاشی ترقی نہیں ہو رہی، مفتاح اسماعیل

کراچی(نمائندہ خصوصی)سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ عالمی تیل کی قیمتیں 4 سال کی کم ترین سطح پر ہیں، پھر بھی معاشی ترقی نہیں ہو رہی ہے۔ ایک بیان میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ امریکی ٹیرف مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

حکومت سے اختلافِ رائے ،ناراضگی ہر طبقے میں موجود،مسلح ہو کر ریاست کیخلاف ہتھیار اٹھانا کسی صورت جائز نہیں،بیرسٹر سیف

کوہاٹ (نمائندہ خصوصی) سابق مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ حکومت سے اختلافِ رائے اور ناراضگی ہر طبقے میں پائی جاتی ہے، تاہم مسلح ہو کر ریاست کے خلاف ہتھیار اٹھانا کسی صورت جائز مزید پڑھیں

محمد جاوید قصوری

سردی کی شدت کے ساتھ ہی بجلی اور گیس کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے عوام کی زندگی اجیرن بنادی ہے’جاویدقصوری

لاہور (نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی بجلی اور گیس کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے عوام کی زندگی اجیرن بنا دی ہے، شدید سرد موسم مزید پڑھیں

حکومت

یمنی عبور ی کونسل کے سربراہ الزبیدی ابوظبی فرار

صنعا(نمائندہ خصوصی)یمن میں قانونی حکومت کی حمایت کرنے والے عرب اتحاد کی افواج نے انکشاف کیا ہے کہ جنوبی عبوری کونسل کے سربراہ عیدروس الزبیدی 7 جنوری کی نصف شب کے بعد عدن کی بندرگاہ سے سمندری راستے کے ذریعے مزید پڑھیں

مفتاح اسماعیل

اس وقت ملک میں ایندھن پر تقریبا 80 روپے فی لیٹر ٹیکس عائد ہے، مفتاح اسماعیل

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ اس وقت ملک میں ایندھن پر تقریبا 80 روپے فی لیٹر ٹیکس عائد ہے، اگر اپریل سے جون 2022 کے دوران درست فیصلہ نہ کیا جاتا تو پاکستان دیوالیہ مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

کراچی منی پاکستان ہے اور پیپلز پارٹی شہر سے دشمنی کرتی ہے،حافظ نعیم الرحمان

کراچی (نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ کراچی منی پاکستان ہے اور پیپلز پارٹی کراچی سے دشمنی کرتی ہے،امریکا نے دنیا کے تمام قوانین کو روندتے ہوئے وینزویلا کے صدر اور ان کی اہلیہ کو مزید پڑھیں

ممتاز راٹھور

عوامی معاہدے کے 38 نکات پر 98 فیصد عملدرآمد کرلیا، وزیراعظم آزادکشمیر

مظفر آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ حکومت نے عوامی معاہدے کے 38 نکات پر 98 فیصد عملدرآمد کرلیا، ہماری حکومت بننے کے بعد عوام کی مایوسی میں بے پناہ کمی مزید پڑھیں

خواجہ آصف

پچھلی حکومت جو کھنڈرات چھوڑ کر گئی تھی اس پر عمارت بننا شروع ہو چکی ہے،وزیر دفاع

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جو کھنڈرات پچھلی حکومت چھوڑ کر گئی تھی اس پر عمارت بننا شروع ہو چکی ہے۔ ایک بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ اب اہم معاملات میں پاکستان مزید پڑھیں