لاہور ہائی کورٹ

خاتون سے زیادتی کے مقدمے میں عمر قید کی سزا پانے والا ملزم بری

لاہور( نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے خاتون سے زیادتی کے مقدمے میں عمر قید کی سزا پانے والے ملزم کو بری کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عبہر گل نے ملزم امان اللہ کی اپیل کو منظور کیا۔جسٹس عبہر گل نے امریکی مزید پڑھیں

جاوید اختر

جاوید اختر صحافیوں کے سوالات پر برہم، ویڈیو وائرل ہوگئی

ممبئی (رپورٹنگ آن لائن)بالی ووڈ کے مشہور نغمہ نگار اور اسکرپٹ رائٹر جاوید اختر ایک حالیہ ویڈیو میں صحافیوں کے سوالات پر غصے کا اظہار کرتے نظر آئے اور سوالات کے جواب دینے سے بچنے کی کوشش کی۔ یہ ویڈیو مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

ہراساں کرنے کے الزام سے متعلق خاتون کی درخواست پر ایف آئی اہلکاروں کو نوٹس جاری

کراچی( نمائندہ خصوصی)سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ نے ہراساں کرنے کے الزام سے متعلق خاتون کی درخواست پر ایف آئی اہلکاروں کو نوٹس جاری کردیئے۔ جمعرات کوسندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ میں ہراساں کرنے کے الزام سے متعلق مزید پڑھیں

ندا یاسر

روبینہ اشرف کی ایک بات نے میری زندگی بدل دی، ندا یاسر

لاہور (نمائندہ خصوصی)معروف میزبان ندا یاسر نے خوش حال گھرانے سے متعلق تفصیل سے بات کی ہے۔سابقہ اداکارہ و میزبان ندا یاسر نے حال ہی میں خواتین کو اپنا خیال، دیکھ بھال اور خوشیوں کو اہمیت دینے کا مشورہ دیا مزید پڑھیں

ریشم

بد قسمتی سے پاکستانی معاشرے میں عورتوں کو برابری کے حقوق حاصل نہیں ‘ ریشم

لاہور (نمائندہ خصوصی) معروف اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ کائنات میں تمام رنگ عورت کے وجود سے ہیں ، ہر کامیاب مرد کے پیچھے کسی عورت کا ہاتھ ہوتا ہے مگر بد قسمتی سے پاکستانی معاشرے میں عورتوں کو مزید پڑھیں

خلیل الرحمان

خلیل الرحمان پر فلرٹنگ کا الزام، خاتون نے چیٹ لیک کردی

لاہور (نمائندہ خصوصی) معروف لکھاری، ہدایتکار و شاعر خلیل الرحمان قمر کو گھر بلا کر اغوا کروانے والی خاتون نے بیان ریکارڈ کروانے کے ساتھ چیٹ کے اسکرین شاٹز بھی فراہم کردیے۔ملزمہ نے خلیل الرحمان قمر پر الزام لگایا ہے مزید پڑھیں

بشریٰ انصاری

بشریٰ انصاری کا اپنی زندگی کے بڑے دکھ اور پچھتاوے بارے انکشاف

کراچی (نمائندہ خصوصی) سینئر اداکارہ، گلوکارہ و کامیڈین بشری انصاری نے اپنی زندگی کے سب سے بڑے دکھ اور پچھتاوے سے متعلق بات کی ہے۔ ایک انٹرویو کے دوران اداکارہ سے زندگی کے سب سے بڑے دکھ سے متعلق پوچھے مزید پڑھیں

متحدہ عرب

متحدہ عرب امارات میں اسقاط حمل کی اجازت دینے کی قرارداد منظور

ابو ظہبی(نمائندہ خصوصی) متحدہ عرب امارات کی کابینہ نے ایک قرارداد منظور کی ہے جس میں جنسی زیادتی یا مِحرم کے ذریعے ہونے والے حمل کو چند شرطوں کے ساتھ گرانے کی اجازت دی گئی ہے۔متحدہ عرب امارات کے سرکاری مزید پڑھیں

مریم نواز شریف

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا وکلا کی فلاح و بہبود کیلئے گرانٹ ایک ارب تک بڑھانے کا اعلان

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے وکلاء کی فلاح و بہبود کے لئے گرانٹ ایک ارب روپے تک بڑھانے کا اعلان کر دیا۔وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف سے بار کونسلز کی اپیکس باڈیز کے ارکان نے ملاقات مزید پڑھیں

سونم باجوہ

ایک لڑکی نے میرے جنون میں مبتلا منگیتر سے منگنی توڑ ڈالی،سونم باجوہ

ممبئی (نمائندہ خصوصی)مقبول بھارتی اداکارہ سونم باجوہ نے انکشاف کیا ہے کہ ایک لڑکی نے میرے جنون میں مبتلا منگیتر سے منگنی توڑ ڈالی۔سونم باجوہ ان دنوں پنجابی گلوکار و اداکار ایمی ورک کے ہمراہ اپنی فلم ‘کڑی ہریانہ ول مزید پڑھیں