سید یوسف رضا گیلانی

ذوالفقار علی بھٹو عہد ساز اور عوام دوست رہنما تھے، یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے سابق وزیرِ اعظم شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 47 ویں برسی کے موقع پر خصوصی پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو عہد ساز اور عوام مزید پڑھیں

سردار ایاز صادق

قومی اسمبلی میں پاکستان، عدلیہ اور فوج کیخلاف بولنے کی اجازت نہیں دوں گا’ اسپیکر سردار ایاز صادق

لاہور (نمائندہ خصوصی) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں پاکستان، عدلیہ اور فوج کے خلاف بولنے کی اجازت نہیں دوں گا، اپوزیشن لیڈر ٹھیک بات کرتے رہیں گے تو انہیں فلور ملتا رہے مزید پڑھیں

سید عاصم منیر

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کثیر الجہتی خارجہ پالیسی کے ماہر قرار

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو کثیر الجہتی خارجہ پالیسی کا ماہر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عاصم منیر بدلتے عالمی نظام میں سب سے مؤثر اسٹریٹجک رہنما بن کر ابھرے ہیں مزید پڑھیں

مارکو روبیو

پاکستان کے ساتھ اسٹریٹجک تعلقات بڑھانے کے خواہشمند ہیں، امریکی وزیر خارجہ

واشنگٹن()امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان کے ساتھ اپنے اسٹریٹجک تعلقات کے فروغ کے نئے مواقع دیکھ رہا ہے۔ اسلام آباد کے ساتھ تعلقات میں بہتری کا بھارت کے ساتھ امریکی تعلقات سے کوئی تعلق مزید پڑھیں

عاصم افتخار

عالمی امن کے لیے تہذیبوں کے درمیان باہمی احترام، افہام و تفہیم اور ہم آہنگی کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت ہے، پاکستان

اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی)پاکستان نے کہا ہے کہ سیاسی تناؤ، جبری نقل مکانی اور مسلسل عدم مساوات کا شکار دنیا میں عالمی امن کے حصول کے لئے تہذیبوں کے درمیان باہمی احترام، افہام و تفہیم اور ہم آہنگی کو فروغ مزید پڑھیں

ٹیمی بروس

امن کیلیے دونوں ہمسایہ ممالک ذمہ داری کا مظاہرہ کریں،امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے پریس کانفرنس میں کہاہے کہ جنوبی ایشیا میں امن کیلیے پاکستان اور بھارت ذمہ داری کا مظاہرہ کریں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ٹیمی بروس نے کہا کہ امریکہ پاکستان اور بھارت کے مزید پڑھیں

یورپی یونین

یورپی یونین کا فلسطینی اتھارٹی کے لیے ایک ارب ساٹھ کروڑ یورو کے تین سالہ امدادی پیکج کا اعلان

برسلز (نمائندہ خصوصی)یورپی یونین نے فلسطین کے لیے ایک ارب ساٹھ کروڑ یورو کے نئے تین سالہ مالی امدادی پیکج کا اعلان کیا ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ کایا کالس نے ویب مزید پڑھیں

شبلی فراز

پارٹی اختلافات کی باتیں صرف میڈیا پر بڑھا چڑھا کر پیش کی جا رہی ہیں’شبلی فراز

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ایک سیاسی جماعت ہے جس کے اندر اختلاف رائے پایا جانا کوئی نئی بات نہیں لیکن پارٹی اختلافات کے حوالے سے باتیں صرف مزید پڑھیں

وزیراطلاعات

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان طے پانے والے معاہدے حقیقت کا روپ دھار رہے ہیں، وزیراطلاعات

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات، قومی ورثہ و ثقافت عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر قیادت پاکستان کی کامیاب خارجہ پالیسی کی بدولت معاشی ترقی کا سفر جاری ہے، پاکستان اور سعودی مزید پڑھیں

یورپی یونین

یورپی یونین خارجہ پالیسی چیف کا اسرائیل سے سیاسی تعلقات ختم کرنے پر غور

برسلز(نمائندہ خصوصی)یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے چیف جوزف بوریل نے اسرائیل سے سیاسی تعلقات ختم کرنے پر غور شروع کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے چیف جوزف بوریل نے یورپی وزرائے مزید پڑھیں