آصف علی زرداری

صدرِ مملکت کا بنوں میں خوارجی دہشت گردوں کے خلاف کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن پر خیبرپختونخوا پولیس اور سی ٹی ڈی کو خراجِ تحسین

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے بنوں میں خوارجی دہشت گردوں کے خلاف کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن پر خیبرپختونخوا پولیس اور سی ٹی ڈی کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے،صدرِ مملکت نے فتنہ الخوارج کے 8 دہشت گردوں مزید پڑھیں

ڈاکٹر عشرت العباد خان

الطاف حسین قریشی کے انتقال پر ڈاکٹر عشرت العباد خان کا اظہارِ افسوس

کراچی (نمائندہ خصوصی)سابق گورنر سندھ ڈاکٹرعشرت العباد خان نے سینئر صحافی، رائٹر، کالم نگار اور معروف ڈائجسٹ ایڈیٹر الطاف حسین قریشی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے مرحوم کی مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

بارکھان میں جام شہادت نوش کرنے والے سپوت قوم کا فخر ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی (نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بارکھان میں جوانوں کی شہادت پر اظہار افسوس کیا۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے میجر توصیف احمد اور 5 جوانوں کی قربانی کو خراج عقیدت پیش کیا، مراد مزید پڑھیں

سردار ایاز صادق

آزاد، محفوظ اور ذمہ دار صحافت جمہوری معاشرے کے استحکام کیلیے ناگزیر ہے، سپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے عالمی یومِ آزادی صحافت کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آزاد، محفوظ اور ذمہ دارانہ صحافت کسی بھی جمہوری معاشرے کا اہم ستون ہے،سچ کی فراہمی میں صحافی مزید پڑھیں

مریم نوازشریف

زلزلوں سے بچاؤ کیلئے جدید تعمیراتی ٹیکنالوجی ناگزیر ہے، مریم نواز شریف

لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ جدید تعمیراتی ٹیکنالوجی کے استعمال سے زلزلوں جیسے خطرات سے مؤثر طور پر بچاؤ ممکن بنایا جا سکتا ہے۔ زلزلہ متاثرین کے عالمی دن کے موقع پر اپنے مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم کا بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے پر پولیس اور سی ٹی ڈی کو خراج تحسین

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے علاقے ڈھاڈر میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے پر پولیس اور سی ٹی ڈی کو خراج تحسین پیش کیا ہے ۔ہفتہ جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے پولیس مزید پڑھیں

طارق فضل چوہدری

علامہ اقبال نے برصغیر کے مسلمانوں کو علیحدہ شناخت، خودی کا شعور اور آزادی کا خواب دیا، طارق فضل چوہدری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ علامہ اقبال نے برصغیر کے مسلمانوں کو علیحدہ شناخت، خودی کا شعور اور آزادی کا خواب دیا۔ شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کو ان کے مزید پڑھیں

محسن نقوی

وفاقی وزیرداخلہ کی بنوں میں نادرا آفس کے باہر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت، شہید سکیورٹی گارڈ اور پولیس اہلکار کو خراج عقیدت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے بنوں کے علاقے میں نادرا آفس کے باہر فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کی فائرنگ کے واقعہ کی پرزور مذمت کی ہے ۔وفاقی وزیرداخلہ نے جام شہادت نوش کرنے والے پولیس اہلکار مزید پڑھیں

محسن نقوی

چیلنجز سے نمٹنے کیلئے یوم پاکستان جیسے جذبے، اتحاد کی ضرورت ہے،محسن نقوی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان اللہ تعالیٰ کی انمول نعمت اور عظیم نظریے و لازوال قربانیوں کا ثمر ہے، پاکستان کو درپیش اندرونی و بیرونی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے آج بھی مزید پڑھیں