چین

چین ، 2025 کے موسم خزاں کے اناج کی خریداری 338 ملین ٹن سے تجاوز کر گئی

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چائنا نیشنل فوڈ اینڈ اسٹریٹجک ریزرو ایڈمنسٹریشن کے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمارکے مطابق، 2025 کے موسم خزاں کے اناج کی خریداری کا سیزن اس سال اپریل کے آخر میں ختم ہو گیا ہے۔ ملک مزید پڑھیں

کپاس

پنجاب میں کپاس کی آمد میں غیر معمولی کمی، سندھ میں بہتری

کراچی(نمائندہ خصوصی)پنجاب میں کپاس کی آمد میں غیر معمولی کمی جبکہ سندھ میں بہتری رونما ہوئی ہے۔31 جولائی 2025 تک پنجاب میں کپاس کی پیداوار جو پچھلے سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 3 فیصد زائد تھی اب 15اگست مزید پڑھیں

کلاس رومز

سکولوں میں 25کروڑروپے کی لاگت سے نئے کلاس رومزبنائے جائیں گے

لاہور (نمائندہ خصوصی) پنجاب کے1139سکولوں میں ابتدائی تعلیم کے کلاس رومز بنائے جائیں گے، کلاس رومز بنانے میں 25 کروڑ روپے لاگت آئے گی ۔ کتابیں ،فرنیچراورلرننگ کٹس کی خریداری کے لئے فی سکول اڑھائی لاکھ دیئے جائیں گے،ای سی مزید پڑھیں

سونے

مرکزی بینکوں نے 2024 میں 1,000 میٹرک ٹن سے زائد سونا خریدا

لاہور( نمائندہ خصوصی)ورلڈ گولڈ کونسل نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ مرکزی بینکوں نے 2024 میں 1,000 میٹرک ٹن سے زائد سونا خریدا جو مسلسل تیسرے سال بڑی پیمانے پر خریداری کی عکاسی کرتا ہے اور پچھلی دہائی مزید پڑھیں

رانا تنویر حسین

رمضان میں سٹالز پر چینی 130 روپے فی کلو میں دستیاب ہوگی،رانا تنویر

کراچی ( نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین کی زیر صدارت شوگر ایڈوائزری بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں عوام کو چینی کی بلاتعطل فراہمی کیلئے میونسپل سطح پر اسٹالز لگانے کا فیصلہ کیا گیا۔ اعلامیہ کے مزید پڑھیں

گاڑیوں

محکمہ ٹرانسپورٹ کا نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ نئی گاڑیوں کی خریداری کیلئے 240 ملین روپے مانگ لئے گئے

لاہور(نمائندہ خصوصی)محکمہ ٹرانسپورٹ کے لئے نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کر لیا گیا، سیکرٹری آر ٹی اے کی پرانی گاڑیوں کو تبدیل کیا جائے گا۔ محکمہ ٹرانسپورٹ نے نئی گاڑیوں کی خریداری کیلئے 240 ملین روپے مانگ لئے ہیں۔ محکمہ مزید پڑھیں

مہنگائی

سبزیوں اور پھلوں کے دام غریب کی جیب پر بھاری پڑنے لگے

مکوآنہ (نمائندہ خصوصی)پاکستان کے تیسرے بڑے شہر فیصل آباد میں مہنگائی کا جن بے قابو ہو گیا، سبزیوں اور پھلوں کے دام غریب کی جیب پر بھاری پڑنے لگے۔ سرکاری نرخ نامے میں چار سبزیوں کی قیمت میں اضافہ کردیا مزید پڑھیں

پی آئی اے

بیرون ملک پاکستانی گروپ نے پی آئی اے کی خریداری کیلئے نئی پیشکش کردی

کراچی(نمائندہ خصوصی)بیرون ملک مقیم پاکستانی گروپ نے پی آئی اے کی خریداری کیلئے 125 ارب روپے کی پیشکش کا دائرہ مزید بڑھادیا۔النہانگ گروپ نے وزیرنجکاری، وزیرہوا بازی، وزیر دفاع سمیت دیگر متعلقہ حکام کو ایک اور مراسلہ ارسال کیا ہے مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

پی آئی اے کی خریداری کیلئے خیبرپختونخوا حکومت ہر حد تک جائے گی، بیرسٹر سیف

پشاور(نمائندہ خصوصی)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ پی آئی اے کی خریداری کیلئے حکومت ہر حد تک جائے گی۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ نے بولی کیلئے تیاریاں مکمل کرنے مزید پڑھیں

نواز شریف

نواز شریف نے صوبہ پنجاب کی جانب سے پی آئی اے کی خریداری کا عندیہ دے دیا

لندن(نمائندہ خصوصی)سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن)کے صدر نواز شریف نے صوبہ پنجاب کی جانب سے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی خریداری کا عندیہ دے دیا۔لندن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے نوازشریف کا کہنا تھا کہ پنجاب مزید پڑھیں